جمعہ , 01 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

لاہور میں روٹی کی قیمت میں اضافہ نہیں ہوگا، مذاکرات کامیاب

لاہور میں روٹی کی قیمت میں اضافہ نہیں ہوگا، مذاکرات کامیاب
منگل , 13 اکتوبر 2020ء (187) لوگوں نے پڑھا
لاہور میں انتظامیہ اور متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں جس کے بعد متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن نے روٹی کی قیمت میں اضافہ 20 اکتوبر تک موخر کردیا اور کہا کہ ضلعی حکام نے انہیں یقین دلایا ہے کہ تندوروں کو 20 کلو آٹا تھیلا 860 روپے میں فراہم کیا جائےگا ایسوسی ایشن کے صدر محمد آفتاب اسلم گل نےمیڈیا کو بتایا کہ ڈپٹی کمشنر کے ساتھ مذاکرات میں موجودہ ریٹ کو 20 اکتوبر تک برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے لیکن اگر انہیں 860 روپے میں ملنے والا 20 کلو کا تھیلا فراہم نہ کیا گیا تو روٹی کا ریٹ بڑھا کر 10 روپے کردیا جائے گا
  • انتظامیہ
  • کاروبار

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now