جمعہ , 01 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

برٹش ہائی کمیشن کی طرف سے چیوننگ سکالرشپس کا اعلان

برٹش ہائی کمیشن کی طرف سے چیوننگ سکالرشپس کا اعلان
منگل , 20 اکتوبر 2020ء (142) لوگوں نے پڑھا
برٹش ہائی کمیشن کی ہیڈ آف کمیونیکیشن اینڈ پبلک ڈپلومیسی فوزیہ یونس نے لاہور پریس کلب میں برٹش ہائی کمیشن کی طرف سے گزشتہ روز صحافیوں کیلئے چیوننگ سکالرشپس کا اعلان کیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئےفوزیہ یونس نے کہا کہ برطانیہ پاکستان کے ساتھ تعلقات کو خاص اہمیت دیتا ہے ۔ بر ٹش ہائی کمیشن کے چیوننگ پروگرام کی سربراہ شہلا قیوم کاکہناتھاکہ برطانیہ ہر سال پاکستان کے ذہین اور قابل افراد کو سکالر شپ کا موقع فراہم کرتا ہے ،اس سال بھی پاکستان سے افراد برطانیہ میں ایک سال کےلئے سکالر شپ حاصل کرینگے جس میں صحافی بھی شامل ہیں،لاہور پریس کلب کے صدر ارشد انصاری نے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ لاہور پریس کلب نے ہمیشہ صحافیوں کی کیپسٹی بلڈنگ اورملکی وبین الاقوامی حالات کا جائزہ لینے کے لئے پروگرامز ترتیب دیئے ہیں
  • انتظامیہ
  • تعلیم

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now