منگل , 01 جولائی 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

کریسنٹ ماڈل سکول کی پرنسپل کورونا کے باعث جان کی بازی ہار گئیں

کریسنٹ ماڈل سکول کی پرنسپل کورونا کے باعث جان کی بازی ہار گئیں
منگل , 20 اکتوبر 2020ء (385) لوگوں نے پڑھا
کورونا وائرس کے وارجاری  ہیں۔ کریسنٹ ماڈل سکول کی پرنسپل صوبیہ لودھی جان کی بازی ہار گئیں۔ اس سے قبل کریسنٹ ماڈل سکول میں کورونا کیسز سامنے آنے سے پرنسپل صوبیہ لودھی موذی وائرس کا شکار ہو گئیں تھیں۔ شہر میں کورونا کے 45 نئے کیس سامنے آنے کے بعد مجموعی تعداد 51 ہزار 39 ہو گئی ہے۔ ہیڈ مسٹریس صوفیہ قادر نے بھی طبیعت ناساز ہونے پر سکول سے چھٹی لے لی تھی، ذرائع کے مطابق سکول کے مزید سٹاف میں بھی کورونا کی علامات سامنے آئی ہیں۔ سی ای او ایجوکیشن کے مطابق محکمہ صحت کی جانب سے کریسنٹ ماڈل سکول میں تاحال کورونا کا کوئی کیس رپورٹ نہیں کیا گیا.
  • استاد
  • اسکول

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now