منگل , 20 اکتوبر 2020ء
(204) لوگوں نے پڑھا
ہلال احمر پنجاب کی جانب سے سروسز اسپتال لاہور میں ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کیلئے کوروناوائرس سے بچاوٗکا حفاظتی سامان تقسیم کیا ۔سامان میں 95 ماسک، حفاظتی گاؤن، ہیڈ کیپس، ہینڈ سینیٹائزر، تھرمل گن، سرجیکل ماسک وغیرہ شامل تھے،ہلال احمر پنجاب کے وفد نے سامان ایم ایس سروسز ہسپتال لاہور ڈاکٹر افتخار کے حوالے کیا۔