لاہورکالج یونیورسٹی کی طالبات کیلئے ٹرانسپورٹ بحال
لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں طالبات کی سہولت کیلئے ٹرانسپورٹ 6ماہ بعد فعال کر دی گئی۔یونیورسٹی کیجانب سے شہر کے تمام 9 روٹس ٹھوکر نیاز بیگ،نصیرہ آباد،ڈیفنس،یو ای ٹی،مریدکے،شاہدرہ،شادبا ... مزید پڑھیں
