جمعہ , 01 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

کورونا کے باعث انٹرمیڈیٹ کلاسز کے نصاب کو کم کر دیا گیا

کورونا کے باعث انٹرمیڈیٹ کلاسز کے نصاب کو کم کر دیا گیا
جمعرات , 29 اکتوبر 2020ء (244) لوگوں نے پڑھا
کورونا وائرس کی وجہ سے تعلیمی سال محدود تو نصاب بھی محدود کر دیا گیا۔ انٹرمیڈیٹ کلاسز کے نصاب کو 40 سے 45 فیصد کم کر دیا گیا۔ نصاب میں کمی کی منظوری دے دی گئی۔ اختیاری نصاب کے مضامین میں زیادہ کمی کی گئی ہے۔ اس سے قبل یکم ستمبر کو پہلی سے دسویں جماعت کے نصاب میں بھی کمی کی گئی تھی۔ کالجز کی جانب سے نصاب میں کمی کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ ہائیر ایجوکیشن نے پنجاب کریکلر اینڈ ٹیکسٹ بورڈ کو نصاب میں کمی کے لئے کہا تھا۔
  • کالج
  • تعلیم

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now