جمعرات , 29 اکتوبر 2020ء
(218) لوگوں نے پڑھا
لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں طالبات کی سہولت کیلئے ٹرانسپورٹ 6ماہ بعد فعال کر دی گئی۔یونیورسٹی کیجانب سے شہر کے تمام 9 روٹس ٹھوکر نیاز بیگ،نصیرہ آباد،ڈیفنس،یو ای ٹی،مریدکے،شاہدرہ،شادباغ،یوحنا آباد،بحریہ ٹائون بحال کر دیئے گئے۔