جمعہ , 01 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

پنجاب ایڈز کنٹرول پروگرام کے ملازمین 4ماہ کی تنخواہوں سے محروم

پنجاب ایڈز کنٹرول پروگرام کے ملازمین 4ماہ کی تنخواہوں سے محروم
بدھ , 28 اکتوبر 2020ء (411) لوگوں نے پڑھا
پنجاب ایڈز کنٹرول پروگرام کا نیا پی سی ون تاحال منظور نہ ہونے کے باعث پروگرام کے ملازمین 4ماہ کی تنخواہوں سے محروم ہیں، پی سی ون کی مدت 30جون 2020 کے ختم ہوئی ہے ۔ اس پروگرام کا پی سی ون 30 جون 2020 سے ختم ہو چکا ہے، انتظامیہ کی جانب سے محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر کے ذریعے نیا پی سی ون پی اینڈ ڈی ڈیپارٹمنٹ کو جمع کروا یا گیا لیکن تاحال اس کی منظوری نہیں ہو رہی ۔ محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ کے حکام کا کہنا ہے کہ ایڈز کنٹرول پروگرام کا توسیعی پی سی ون جلد منظور ہو جائے گا اور ملازمین کو تنخواہیں بھی جلد ادا کر دی جائیں گی ۔
  • انتظامیہ
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now