ہفتہ , 27 جولائی 2024 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ پتوکی میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں
جانئے پتوکی میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین پتوکی کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس پتوکی کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

پتوکی شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

مرغی کے گوشت اور انڈوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

مرغی کے گوشت اور انڈوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

پتوکی میں مرغیوں کے گوشت اور انڈوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں تحصیل میں مرغی کے گوشت اور انڈوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے سے عوام پریشان ہوگئے۔ مرغی گوشت 300 روپے تک جبکہ انڈوں کی قیمت 20 ... مزید پڑھیں
اینٹی نارکوٹکس فورس نے ٹول پلازہ کے قریب بھاری مقدار میں منشیات پکڑلی

اینٹی نارکوٹکس فورس نے ٹول پلازہ کے قریب بھاری مقدار میں منشیات پکڑلی

پتوکی، اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب نے پتوکی ٹول پلازہ کے نزدیک کاروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں منشیات پکڑی۔ تفصیلات کے مطابق فورس نے کاروائی کرتے ہوئے دوران تلاشی گاڑیوں سے منشیات برآمد کی۔ ب ... مزید پڑھیں
نوجوان عبدالحسان باری دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

نوجوان عبدالحسان باری دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

سماجی شخصیت ڈاکٹر احسان الٰہی ظہیر کے چھوٹے بھائی عبدالحسان باری  جوکہ پنجاب کالج پتوکی میں لیکچرر کی خدمات سرانجام دے رہے تھے گزشتہ دنوں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔ نوجوان کی وفات پر اہ ... مزید پڑھیں
کچہری چوک پر تندوری چائے کا اسٹال لگ گیا

کچہری چوک پر تندوری چائے کا اسٹال لگ گیا

پتوکی، اولڈ کچہری چوک پر تندوری چائے کا اسٹال لگادیا گیا۔ سردیوں کے دنوں میں ویسے بھی چائے کی طلب بڑھ جاتی ہے ایسے میں تندوری چائے کا اگر لطف لیا جائے تو کیا کہنے۔۔۔ لوگوں نے چائے کا اسٹال کھلنے ... مزید پڑھیں
نوجوان اسکول ٹیچر عدیل خالق حقیقی سے جا ملے

نوجوان اسکول ٹیچر عدیل خالق حقیقی سے جا ملے

پتوکی کے نواحی گاؤں بلیئر میں گزشتہ دنوں افسوسناک واقعے میں آسمانی بجلی گرنے سے برج مہالم اسکول کا نوجوان ٹیچر عدیل جاں بحق ہوگیا۔ ٹیچر کی اس طرح ناگہانی وفات سے اہل علاقہ شدت غم میں ڈوب گیا۔ عد ... مزید پڑھیں
دودھ چوائی کے مقابلے جیتنے والی نیلی بھینس

دودھ چوائی کے مقابلے جیتنے والی نیلی بھینس

نظر آنے والی بھینس پتوکی میں ہونے والے دودھ چوائی کے مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کرتی رہی ہے۔ اس چمپیئن بھینس کے مالک چوہدری ناظم اقبال گجرات کے سرائے عالگیر میں رہتے ہیں۔ اپنی کامیابی کے کار ... مزید پڑھیں
پتوکی میں ہونے جارہی ہے ایک نئی چیز۔۔۔

پتوکی میں ہونے جارہی ہے ایک نئی چیز۔۔۔

تحصیل پتوکی کے رہائشیوں کیلئے ایک خوشی کی خبر ہے جس کا انہیں بہت انتظار ہے۔ پتوکی کی عوام کی سہولت کیلئے چیئرمین پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے تحصیل پتوکی کے لئے اپنا ریڈ ... مزید پڑھیں
اسسٹنٹ کمشنر پتوکی کا عوام کے لیے اہم اعلان

اسسٹنٹ کمشنر پتوکی کا عوام کے لیے اہم اعلان

اسسٹنٹ کمشنر پتوکی اسامہ شارون نیازی کا پتوکی کی عوام کے لیے اہم اعلان کیا گیا، انہوں انکھوں کے مرض میں مبتلا لوگوں کے لئے خوشخبری دیتے ہوئے کہا کہ میں نے لاہور کی ایک این جی او کے ساتھ رابطہ کیا ... مزید پڑھیں
پتوکی کا دودھ فروش راتوں رات کروڑ پتی بن گیا

پتوکی کا دودھ فروش راتوں رات کروڑ پتی بن گیا

آپ نے ضرور ایسی کہانیاں سنی ہوں گی جس میں کسی شخص کو الہ دین کا چراغ مل جاتا ہے اور وہ راتوں رات امیر بن سکتا ہے ایسی ہی ایک اصل کہانی ہم آپ کو پتوکی کے رہائشی دودھ فروش کے حوالے سے سناتے ہیں جب ا ... مزید پڑھیں
پتوکی میں ہوا کھلی کچہری کا انعقاد

پتوکی میں ہوا کھلی کچہری کا انعقاد

پتوکی میں لگائی جانے والی کھلی کچہری میں ڈی پی او قصور، ڈی سی او قصور، سردار آصف نکئی منسٹر آف پنجاب، سردار طالب نکئ ایم این اے، اے ڈی سی آر قصور، اسسٹنٹ کمشنر پتوکی، ڈی ایس پی پتوکی،  ایم پی اے ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now