جمعرات , 25 اپریل 2024 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ قصور میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں
جانئے قصور میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین قصور کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس قصور کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

قصور شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

رضاکارٹریفک اہلکار صابر حسین کھوکھر مالی مشکلات کا شکار

رضاکارٹریفک اہلکار صابر حسین کھوکھر مالی مشکلات کا شکار

قصور، کئی سالوں سے بے لوث ڈیوٹی سرانجام دینے والا صابر حسین کھوکھر حکومتی توجہ کا منتظر، دن رات، للیانی اڈا چوک میں ٹریفک کے بہاؤ کو یقینی بنانے والا عظیم انسان مالی مشکلات کا شکار ہے۔ صابر حسین ... مزید پڑھیں
ہفتہ شان رحمت اللعالمین کے سلسلے میں قرات، نعت اور تقاریر کے مقابلے

ہفتہ شان رحمت اللعالمین کے سلسلے میں قرات، نعت اور تقاریر کے مقابلے

قصور، پنجاب حکومت کی خصوصی ہدایت پر ضلع قصور میں ہفتہ شان رحمت اللعالمین کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیاہے۔ محکمہ ہائر ایجوکیشن قصور کے زیر اہتمام گزشتہ روز ضلعی سطح پر طلبہ و طالبات میں ا ... مزید پڑھیں
ایم این اے میاں سعد وسیم شیخ کی والدہ کا انتقال پرملال

ایم این اے میاں سعد وسیم شیخ کی والدہ کا انتقال پرملال

سابق ایم این اے قصور شیخ وسیم اختر کی بیوی اور میاں سعد وسیم شیخ موجودہ ایم این اے قصور کی والدہ اللہ کی رضا سے وفات پاگئی ہیں۔ نماز جنازہ گزشتہ روز بروز جمرات صبح بلدیہ چوک عید گاہ میں ادا کیا گی ... مزید پڑھیں
پھولنگر تا ہیڈ بلوکی روڈ کی حالت زار انتہائی دگرگوں

پھولنگر تا ہیڈ بلوکی روڈ کی حالت زار انتہائی دگرگوں

قصور، پھولنگر تا ہیڈ بلوکی روڈ کی حالت زار انتہائی دگرگوں ہوچکی ہے سفر کرنے والوں کو آئے روز اس طرح کے مناظر دیکھنے کو ملتے ہیں۔ اس صورتحال میں انتظامیہ خاموش تماشائی کا کردار بخوبی نبھارہی ہے ... مزید پڑھیں
قصور میں رونما ہوا لڑکی کے لڑکا بننے کا انوکھا واقعہ

قصور میں رونما ہوا لڑکی کے لڑکا بننے کا انوکھا واقعہ

 قصور میں میٹرک کی طالبہ کے ساتھ انوکھا واقعہ رونما ہواجس کے بعد طالبہ کو دیکھنے کیلئے عوام کا رش اہلخانہ کو مبارکباد دینے کیلئے اُمڈ آیا۔ اہل علاقہ کا کہنا تھا کہ ہم گھر والوں کو اللہ کی طرف ... مزید پڑھیں
فہیم اشرف، پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر

فہیم اشرف، پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر

فہیم اشرف پاکستان کرکٹ ٹیم کا درخشاں ستارہ جوکہ قصور سے تعلق رکھتے ہیں۔ وہ 16 جنوری 1994 کو پیدا ہوئے۔ قصور کی شان فہیم اشرف دائیں ہاتھ سے بولنگ کرتے ہیں جبکہ بائیں ہاتھ سے بیٹنگ کرتے ہیں۔ فہیم اشرف ... مزید پڑھیں
عمران کشور کی جانب سے شہریوں کے مسائل براہ راست سننے کا معمول

عمران کشور کی جانب سے شہریوں کے مسائل براہ راست سننے کا معمول

ڈی پی او قصور عمران کشور کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر اپنے آفس میں کھلی کچہری کے دوران سائلین کی پولیس اور حفاظت کے متعلق شکایات سننے کا معمول ہے اور انکے حل کیلئے موقع پر ہی احکامات جاری کر رہے ... مزید پڑھیں
نوجوان نے پٹرول خرید کر خودسوزی کرلی

نوجوان نے پٹرول خرید کر خودسوزی کرلی

قصور، بھلو سٹاپ کے نزدیک نوجوان نے پیٹرول پمپ سے پیٹرول خرید کر خود کو آگ لگا لی، نوجوان کی شناخت نہیں ہو سکی۔ تفصیلات کے مطابق قصور کے نواحی گاؤں فیروز پور روڈ پر واقع بھلو سٹاپ کے قریب 8 بجے کے ق ... مزید پڑھیں
نوجوان عثمان ندیم کے اندھے قتل میں ملوث ملزم چاند کو گرفتار کرلیا گیا

نوجوان عثمان ندیم کے اندھے قتل میں ملوث ملزم چاند کو گرفتار کرلیا گیا

تھانہ صدر قصور پولیس نے5 روز کے انتہائی قلیل وقت میں نوجوان عثمان ندیم کے اندھے قتل میں ملوث ملزم چاند کو گرفتار کرلیا، دوست ہی قاتل نکلا، ملزم کا اعتراف جرم،آلہ قتل پسٹل برآمد کرلیا گیا۔ ڈی پی ا ... مزید پڑھیں
جمیل احمد خاں صدر مسلم لیگ ن قصور کی رہائشگاہ پر ڈکیتی کی کوشش

جمیل احمد خاں صدر مسلم لیگ ن قصور کی رہائشگاہ پر ڈکیتی کی کوشش

قصور میں ڈکیتی کی واردات ہوتے ہوتے رہ گئی۔ اتوار رات تقریباً 3:15 بجے کے قریب جمیل احمد خاں صدر مسلم لیگ ن کارپوریشن قصور کی رہائش گاہ بستی برات شاہ پر مُسلخ ڈاکوؤں نے ڈکیتی کی کوشش کی جس پر جمیل خا ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now