جمعہ , 14 مارچ 2025 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین ٹوبہ ٹیک سنگھ کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس ٹوبہ ٹیک سنگھ کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

ٹوبہ ٹیک سنگھ شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

وسیم الحسن ولد غلام صابر عمر 26 سال 14 ستمبر سے لاپتہ

وسیم الحسن ولد غلام صابر عمر 26 سال 14 ستمبر سے لاپتہ

ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس کی جانب سے اشتہار جاری کیا گیا ہے اشتہار کا متن تھا کہ شہری غلام صابر کی جانب سے درخواست دی گئی ہے کہ ان کا بیٹا نوجوان وسیم الحسن ولد غلام صابر جس کی عمر قریب 26 سال ہے، رنگ گند ... مزید پڑھیں
چک نمبر 288 ج ب مین لائن سے کرنٹ لگنے سے 2 نوجوان جاں بحق

چک نمبر 288 ج ب مین لائن سے کرنٹ لگنے سے 2 نوجوان جاں بحق

ٹوبہ ٹیک سنگھ سے افسوسناک خبر آئی ہے جہاں مین لائن سے کرنٹ لگنے سے 2 نوجوان ہلاک ہوگئے یہ واقعہ چک نمبر 288 ج ب پھاٹک  کے قریب  پیش آیا۔ دونوں لائن مین بجلی کی تاروں سے کرنٹ لگنے سے گر پڑے لوگو ... مزید پڑھیں
چک نمبر 329 ج ب میں نظام کبڈی کلب کی طرف سے کبڈی ٹورنامنٹ

چک نمبر 329 ج ب میں نظام کبڈی کلب کی طرف سے کبڈی ٹورنامنٹ

ٹوبہ ٹیک سنگھ، چک نمبر 329 ج ب رسالہ میں نظام کبڈی کلب کی طرف سے کبڈی ٹورنامنٹ شروع کیا جارہا ہے۔ ٹورنامنٹ کی مہمان خصوصی شکیل جٹ ہوں گے۔ کھیلوں میں کبڈی کے کھیل کو ضلع ٹوبہ میں خاص اہمیت حاصل ہے۔ ٹ ... مزید پڑھیں
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں پرائمری سکول کھل گئے

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں پرائمری سکول کھل گئے

ملک بھر کی طرح ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بھی پرائمری اسکول کھل گئے۔ گوبند پورہ میں گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر 3 میں اساتذہ کی جانب سے کورونا سے بچاو کیلئے ایس او پی پر سختی سے عمل کروایا گیا۔ بچوں میں  م ... مزید پڑھیں
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں چوروں ڈکیٹوں کا راج، پولیس غائب

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں چوروں ڈکیٹوں کا راج، پولیس غائب

ٹوبہ ٹیک سنگھ ، ایم مارٹ سمیت ٹوبہ میں کل رات 4 جگہوں پر ڈکیتی اور چوری کی وارداتیں ہوئیں شہریوں کا کہنا تھا کہ ٹوبہ کی عوام کا جان مال محفوظ نہیں۔ محلہ مصطفی آباد مین روڈ اورنج ماٹ اور محسن ٹیلر پ ... مزید پڑھیں
4 کھلاڑی اوپن فٹ بال ٹورنامنٹ 2 تا 10 اکتوبر تک ماموں کا نجن میں ہوگا

4 کھلاڑی اوپن فٹ بال ٹورنامنٹ 2 تا 10 اکتوبر تک ماموں کا نجن میں ہوگا

ٹوبہ ٹیک سنگھ، کھیلوں کے شوقین حضرات کیلئے 4 کھلاڑی اوپن فٹ بال ٹورنامنٹ 2 تا 10 اکتوبر تک چک نمبر 509 گ ب ماموں کانجن میں کھیلاجائے گا۔ ٹورنامنٹ کو جیتنے والی ٹیم کو 60000 کی انعامی رقم انعام میں دی جا ... مزید پڑھیں
استاد عمر ہاکی اکیڈمی ٹوبہ ٹیک سنگھ اور دی گوجرہ ہاکی کلب گوجرہ کی ہاکی ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ

استاد عمر ہاکی اکیڈمی ٹوبہ ٹیک سنگھ اور دی گوجرہ ہاکی کلب گوجرہ کی ہاکی ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ

ٹوبہ ٹیک سنگھ، گزشتہ روز ہاکی سٹیڈیم ھاوُسنگ کالونی ٹوبہ ٹیک سنگھ میں استاد عمر ہاکی اکیڈمی ٹوبہ ٹیک سنگھ اور دی گوجرہ ہاکی کلب گوجرہ کی ہاکی ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ کھیلا گیا جو کہ استاد عمر ... مزید پڑھیں
اہلیان شہر کے لئے خوشخبری، مفت آنکھوں کا چیک اپ

اہلیان شہر کے لئے خوشخبری، مفت آنکھوں کا چیک اپ

ٹوبہ ٹیک سنگھ، فری آئی کیمپ ہر پیر سے جمعرات محدود مدت کے لیے لگایا جارہا ہے جس کے اندر لوگوں کا انکھوں کا مفت چیک اپ کیا جائے گا۔ انتظامیہ کی جانب سے لوگوں کے لئے اعلان کیا گیا ہے آپ اس کیمپ سے ... مزید پڑھیں
پنجابی ثقافت سے مزین ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ہونے والے ثقافتی میلے

پنجابی ثقافت سے مزین ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ہونے والے ثقافتی میلے

ٹوبہ ٹیک سنگھ پاکستان پنجاب میں بھی دوسرے شہروں کی طرح ہر سال میلے ٹھیلے سجائے جاتے ہیں۔ ان میلوں پر شہری اپنی خوشی کا کوئی موقع ضائع نہیں ہونے دیتے۔ پنجاب کی ثقافت پنجابی میلے یہاں رہنے والوں ک ... مزید پڑھیں
چن پیر کرکٹ کلب آل پنجاب اوپن ٹینس بال کرکٹ ٹورنامنٹ کے رنرز اپ

چن پیر کرکٹ کلب آل پنجاب اوپن ٹینس بال کرکٹ ٹورنامنٹ کے رنرز اپ

ٹوبہ ٹیک سنگھ، چن پیر کرکٹ کلب نے گئوشالہ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ہونے والے آل پنجاب اوپن ٹینس بال کرکٹ ٹورنامنٹ میں سیکنڈ پوزیشن حاصل کی- چن پیر کرکٹ کلب کے پلئیرز کا رنراپ ٹرافی کے ساتھ گروپ فوٹو آپ ... مزید پڑھیں

ٹوبہ ٹیک سنگھ کے بارے میں

ٹوبہ ٹیک سنگھ ٹوبہ ٹیک سنگھ،  (Toba Tek Singh)پنجاب, پاکستان کا ایک مشہور شہر  اور ضلع کا صدر مقام ہے, جو فیصل آباد ڈویژن کے تحت ایک ضلع ہے، اس کی دائرہ میں رجانہ، کمالیہ، پیر محل، شور کوٹ، چیچہ وطنی جیسے مشہور شہر آتے ہیں، مردم شماری 2017 کے مطابق شہر کی آبادی 87،210 نفوس پر مشتمل تھی،  تقسیم ہند سے قبل ٹوبہ ٹیک سنگھ میں سکھوں کی بڑی آبادی تھی ، جن میں سے زیادہ تر 1947 ء میں تقسیم کے بعد انڈین پنجاب ہجرت کرگئے تھے۔تحصیل ٹوبہ ٹیک سنگھ کا پس منظرٹوبہ ٹیک سنگھ، ساندل بار کا وہ علاقہ جو فیصل آباد اور جھنگ کے درمیان واقع ہے ، ٹوبہ پنجابی زبان میں ایسےکنوا ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now