ہفتہ , 03 اکتوبر 2020ء
(273) لوگوں نے پڑھا
ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس کی جانب سے اشتہار جاری کیا گیا ہے اشتہار کا متن تھا کہ شہری غلام صابر کی جانب سے درخواست دی گئی ہے کہ ان کا بیٹا نوجوان وسیم الحسن ولد غلام صابر جس کی عمر قریب 26 سال ہے، رنگ گندمی، موٹر سائیکل نمبری ٹی ایس کے 1559 ماڈل 2015 یونائیٹڈ کمپنی کا، ساتھ میں نوکیا موبائل لے کر 14 ستمبر کی دوپہر 2 بج کر 30 منٹ پر نکلا تھا اور اب تک واپس نہیں آسکا۔ پولیس کے دئے گئے اشتہار کے مطابق اگر کوئی انہیں دیکھے یا ان کے بارے میں کچھ بھی ہو تو ان کے بارے میں درج ذیل نمبروں پر اطلاع دیں۔ڈی ایس پی 0469201069تھانہ صدر ٹوبہ 0462515116 غلام صابر (ولد) 03464876956