جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

اہلیان شہر کے لئے خوشخبری، مفت آنکھوں کا چیک اپ

اہلیان شہر کے لئے خوشخبری، مفت آنکھوں کا چیک اپ
منگل , 29 ستمبر 2020ء (436) لوگوں نے پڑھا
ٹوبہ ٹیک سنگھ، فری آئی کیمپ ہر پیر سے جمعرات محدود مدت کے لیے لگایا جارہا ہے جس کے اندر لوگوں کا انکھوں کا مفت چیک اپ کیا جائے گا۔ انتظامیہ کی جانب سے لوگوں کے لئے اعلان کیا گیا ہے آپ اس کیمپ سے فائدہ اُٹھاسکتے ہیں۔ آئی کیمپ زیر نگرانی ڈاکٹر محمد عابد جاوید کنسلٹنٹ آئی سرجن میو اسپتال لاہور ڈاکٹر آف آپٹومیٹری ڈاکٹر ماہا شوکت ہوگا۔ کیمپ بمقام الشفاء اسپتال نزد سپورٹس سٹیڈیم جھنگ روڈ ٹوبہ ٹیک سنگھ منوقد ہوگا۔ اوقات کار صبح 9 بجے سے 1 بجے دوپہر تک ہوگا۔رابطہ نمبرز 0301222924003006567240
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now