جمعہ , 04 دسمبر 2020ء
(353) لوگوں نے پڑھا
محلہ بخشی پارک ٹوبہ میں ملک شوکت سلطانی، ملک محمد اسلم سلطانی کی والدہ محترمہ کا انتقال ہوگیا ہے، مرحومہ کی وفات پر اہل علاقہ کی تعزیت کیلئے گھر آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ مرحومہ کی نماز جنازہ آج مورخہ 4 دسمبر بروز جمعہ المبارک دوپہر 3 بجے گوشالہ والے قبرستان میں ادا کی جائے گی اہل علاقہ سے شرکت کی التماس ہے۔