جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین ٹوبہ ٹیک سنگھ کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس ٹوبہ ٹیک سنگھ کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

ٹوبہ ٹیک سنگھ شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

حسینی چوک پر واقع رحمان میڈیکل اسٹور سیل کردیا گیا

حسینی چوک پر واقع رحمان میڈیکل اسٹور سیل کردیا گیا

ٹوبہ ٹیک سنگھ، رحمان میڈیکل اسٹور جوکہ حسینی چوک پر واقعہ ہے ڈرگ انسپکٹر کی جانب سے سیل کردیا گیا۔ تفصیل وجہ سامنے نہیں آسکی لیکن کچھ لوگوں کا کہنا تھا کہ یہ میڈیکل اسٹور کے ساتھ جعلی ڈاکٹر بھی ... مزید پڑھیں
انور جٹ میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کا پہلا میچ جاری

انور جٹ میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کا پہلا میچ جاری

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں لالی اور انور جٹ میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ جاری ہے جہاں پر اس وقت بھی لائیو میچ ریحان کرکٹ کلب بمقابلہ ٹوبہ قلندر کے درمیان جاری ہے۔ میچ ٹی سی بی اپورٹس کے فیس بک پیج پر لائیو دکھای ... مزید پڑھیں
انجمن سویٹس اینڈ بیکرز کی جانب سے منعقدہ اجلاس میں انجمن کی باڈی کی تشکیل

انجمن سویٹس اینڈ بیکرز کی جانب سے منعقدہ اجلاس میں انجمن کی باڈی کی تشکیل

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں انجمن سویٹس اینڈ بیکرز کی جانب سے دی پیراڈائز ہوٹل میں اجلاس منعقد کیا گیا جس میں انجمن سویٹس اینڈ بیکرز کی مکمل باڈی تشکیل دی گئی۔ اجلاس میں سرپرست اعلی استاد عالم جاوید چشتی ... مزید پڑھیں
عمران رسول اکیڈمی نے اسلم روڈا ہاکی اکیڈمی کو دو گول کے مارجن سے ہرادیا

عمران رسول اکیڈمی نے اسلم روڈا ہاکی اکیڈمی کو دو گول کے مارجن سے ہرادیا

ٹوبہ ٹیک سنگھ، ہاکی گراؤنڈ محلہ ہاوسنگ کالونی میں یوم دفاع کے سلسلہ میں ہاکی میچ کا انعقاد کیا گیا۔ میچ عمران رسول ہاکی اکیڈمی ٹوبہ اور اسلم روڈا ہاکی اکیڈمی گوجرہ کے درمیان کھیلا گیا۔ میچ میں د ... مزید پڑھیں
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کرونا وبا کی چھٹیوں کے بعد تعلیمی ادارے کھل گئے

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کرونا وبا کی چھٹیوں کے بعد تعلیمی ادارے کھل گئے

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں تعلیمی ادارے کھل گئے ہیں۔ کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر تعلیمی ادارے پورے ملک میں 4 مہینوں سے بند تھے۔ گزشتہ دنوں اعلان ہوا تھا کہ ملک بھر میں مرحلہ وار تعلیمی ادارے کھولے جائی ... مزید پڑھیں
رجانہ پیر محل روڈ پر سیکورٹی گارڈ کی 13 سالہ بچے کے ساتھ بدفعلی

رجانہ پیر محل روڈ پر سیکورٹی گارڈ کی 13 سالہ بچے کے ساتھ بدفعلی

ٹوبہ ٹیک سنگھ، رجانہ پیر محل روڈ پر نجی پٹرول پمپ پر افسوسناک واقعہ میں ایک سیکورٹی گارڈ نے 13 سالہ بچے شاہزیب سے بدفعلی کی۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی کا آغاز کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لی ... مزید پڑھیں
سول اسپتال میں ٹھیکیدار کی پارکنگ پر لوگوں سے زیادہ پیسے وصول کئے جانے لگے

سول اسپتال میں ٹھیکیدار کی پارکنگ پر لوگوں سے زیادہ پیسے وصول کئے جانے لگے

سول اسپتال ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ٹھیکیدار کی پارکنگ پر لوگوں سے زیادہ پیسے وصول کئے جارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال میں آنے والے مریضوں اور انکے لواحقین سے موٹر سائیکل پارکنگ ک ... مزید پڑھیں
سول لائن روڈ پر کلاسک مارٹ میں چوری کی واردات رونما

سول لائن روڈ پر کلاسک مارٹ میں چوری کی واردات رونما

ٹوبہ ٹیک سنگھ، سول لائن روڈ پر کلاسک مارٹ میں چوری کی واردات رونما ہوئی ہے۔ چوری کی واردات  کلاسک مارٹ کے سکیورٹی گارڈ نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کرکی۔ دوکاندار کا کہنا تھا کہ چوروں نے گیس کٹر ... مزید پڑھیں
 جماعت اسلامی حلقہ خواتین کے زیر اہتمام برھان مسجد میں عشرہ حجاب مہم کے سلسلہ میں حیا کانفرنس کا انعقاد

جماعت اسلامی حلقہ خواتین کے زیر اہتمام برھان مسجد میں عشرہ حجاب مہم کے سلسلہ میں حیا کانفرنس کا انعقاد

جماعت اسلامی حلقہ خواتین ٹوبہ ٹیک سنگھ کے زیر اہتمام برھان مسجد میں عشرہ حجاب مہم کے سلسلہ میں حیا کانفرنس منعقد ہوئی کانفرنس سے محترمہ رفعت یاسمین صاحبہ نائب ناظمہ ضلع ٹوبہ ورکن شوری حلقہ خوات ... مزید پڑھیں
انتظامیہ کی جانب سے عوام الناس کیلئے اشٹام فروشوں کے حوالے سے اہم اعلان

انتظامیہ کی جانب سے عوام الناس کیلئے اشٹام فروشوں کے حوالے سے اہم اعلان

ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے شہریوں کیلئے انتظامیہ نے ایک اعلان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اگر کوئی اشٹام فروش آپ کے طلب کرنے پر اشٹام کے نہ ہونے کے عذر کرکے قیمت سے زیادہ پیسے وصول کرتا ہے تو اس کے ... مزید پڑھیں

ٹوبہ ٹیک سنگھ کے بارے میں

ٹوبہ ٹیک سنگھ ٹوبہ ٹیک سنگھ،  (Toba Tek Singh)پنجاب, پاکستان کا ایک مشہور شہر  اور ضلع کا صدر مقام ہے, جو فیصل آباد ڈویژن کے تحت ایک ضلع ہے، اس کی دائرہ میں رجانہ، کمالیہ، پیر محل، شور کوٹ، چیچہ وطنی جیسے مشہور شہر آتے ہیں، مردم شماری 2017 کے مطابق شہر کی آبادی 87،210 نفوس پر مشتمل تھی،  تقسیم ہند سے قبل ٹوبہ ٹیک سنگھ میں سکھوں کی بڑی آبادی تھی ، جن میں سے زیادہ تر 1947 ء میں تقسیم کے بعد انڈین پنجاب ہجرت کرگئے تھے۔تحصیل ٹوبہ ٹیک سنگھ کا پس منظرٹوبہ ٹیک سنگھ، ساندل بار کا وہ علاقہ جو فیصل آباد اور جھنگ کے درمیان واقع ہے ، ٹوبہ پنجابی زبان میں ایسےکنوا ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now