اتوار , 13 ستمبر 2020ء
(251) لوگوں نے پڑھا
ٹوبہ ٹیک سنگھ، رجانہ پیر محل روڈ پر نجی پٹرول پمپ پر افسوسناک واقعہ میں ایک سیکورٹی گارڈ نے 13 سالہ بچے شاہزیب سے بدفعلی کی۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی کا آغاز کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ علاقہ مکینوں نے ملزم کو کڑی سے کڑی سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ بچے کو میڈیکل کے لیے رورل ہیلتھ سنڑ رجانہ منتقل کر دیا گیا۔ ملک میں بڑھتے ہوئے ذیادتی کے واقعات کی روک تھام کیلئے حکومت کو سخت سے سخت اقدامات کی ضرورت ہے۔