جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

سول لائن روڈ پر کلاسک مارٹ میں چوری کی واردات رونما

سول لائن روڈ پر کلاسک مارٹ میں چوری کی واردات رونما
جمعرات , 10 ستمبر 2020ء (399) لوگوں نے پڑھا
ٹوبہ ٹیک سنگھ، سول لائن روڈ پر کلاسک مارٹ میں چوری کی واردات رونما ہوئی ہے۔ چوری کی واردات  کلاسک مارٹ کے سکیورٹی گارڈ نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کرکی۔ دوکاندار کا کہنا تھا کہ چوروں نے گیس کٹر سے دوکان کا شڑ کاٹ کر چوری کی۔ چور نقدی رقم، دالیں، چینی اور کوکنگ آئل سمیت دیگر سامان لیکر فرار ہوگئے۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔
  • قانون
  • پولیس
  • کاروبار
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now