جمعرات , 10 ستمبر 2020ء
(569) لوگوں نے پڑھا
ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے شہریوں کیلئے انتظامیہ نے ایک اعلان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اگر کوئی اشٹام فروش آپ کے طلب کرنے پر اشٹام کے نہ ہونے کے عذر کرکے قیمت سے زیادہ پیسے وصول کرتا ہے تو اس کے خلاف تحریری درخواست جمع کروائیں تاکہ ان کا لائسنس کینسل کیا جائے۔ تحریری درخواست جمع نہ کرنے کی صورت میں موبائل نمبرز پر رابطہ کریں۔ نمبرز آپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں۔