جمعرات , 19 مارچ 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ تاندلیا نوالہ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے تاندلیا نوالہ میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین تاندلیا نوالہ کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس تاندلیا نوالہ کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

تاندلیا نوالہ شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

پاکستان عوامی تحریک تاندلیانوالہ کے انتخابات

پاکستان عوامی تحریک تاندلیانوالہ کے انتخابات

تحصیل تاندلیانوالہ  میں پاکستان عوامی تحریک کا اہم اجلاس ہوا جس میں بلدیاتی الیکشن اور تنظیم نو کے امور زیرِ غور آ ئے۔ صدر  مہر علی افرائیم کلاسن  , نائب صدر رانا شبیر، جنرل سیکرٹری رائے ... مزید پڑھیں
سی پی او فیصل آباد کا دورہ چک نمبر 231 گ ب

سی پی او فیصل آباد کا دورہ چک نمبر 231 گ ب

محمد سہیل چوہدری، سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد نے دیگر افسران کے ہمراہ  تحصیل تاندلیانوالہ کے علاقے ستیانہ کے مرکزی جلوس کے روٹ اور مجلس کی سکیورٹی ڈیوٹی کو چیک کیا۔ اس موقع پر سٹی پولیس آفیس ... مزید پڑھیں
تاندلیاں والا کے بازار میں گراں فروشی پر جرمانے

تاندلیاں والا کے بازار میں گراں فروشی پر جرمانے

اسسٹنٹ کمشنر تاندلیانوالہ اسامہ شارون نیازی نے مختلف مارکیٹوں اور بازاروں کا دورہ کرکے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کو چیک کیا۔ انہوں نے پھل وسبزیوں،چینی، آٹا سمیت کریانہ کی دیگر اشیاء کی قیمتوں، ... مزید پڑھیں
کنجوانی کے صدی احمد کا سابقہ بیوی پر کمسن بیٹی کی شادی کا الزام

کنجوانی کے صدی احمد کا سابقہ بیوی پر کمسن بیٹی کی شادی کا الزام

چک نمبر 455 گ ب کنجوانی میں کم عمر تیرہ سالہ فردوس بی بی کی شادی کردی گئی۔ باپ صدی احمد کے مطابق اس کی بیوی سے علیحدگی ہوچکی ہے اسکے دو بچے ہیں ایک بیٹا اور بیٹی میری سابقہ بیوی نے مجھ سے مشورہ کئے ب ... مزید پڑھیں
چک نمبر 366 گ ب  میں ایک شخص کی خود کشی  کی کوشش

چک نمبر 366 گ ب میں ایک شخص کی خود کشی کی کوشش

تاندلیانوالہ کے علاقہ چکنمبر 366 گ ب میں ایک نوجوان نے گلے میں چھری پھیر کر خود کشی کی کوشش کی۔  خودکشی کی کوشش کرنے والا نوجوان  جاوید رجوکہ چک 366 گ ب  کا رہائشی بتا یا جاتا ہے۔ گلے پرتیز چھ ... مزید پڑھیں
صوبائی پارلیمانی سیکرٹری کا دورہ تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال

صوبائی پارلیمانی سیکرٹری کا دورہ تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال

 تحصیل تاندلیانوالہ میں صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے ماحولیات عادل پرویز گجرنے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کا دورہ کیا۔ مریضوں کی عیادت کی اور انتظامات کا جائزہ لیا ۔ اس موقع پر ایم ایس ڈاکٹر ... مزید پڑھیں
اسسٹنٹ کمشنرتاندلیانوالہ کا احسن اقدام، ریونیو اہلکاروں سے باز پرس

اسسٹنٹ کمشنرتاندلیانوالہ کا احسن اقدام، ریونیو اہلکاروں سے باز پرس

اسسٹنٹ کمشنر اسامہ شارون نیازی نے پچھلے 6 سال کا ریونیو ریکارڈ چیک کیا۔  4200 سے زائد شہریوں  سے نا انصافی ہوئی ۔ جن سے سرکاری فیس لینے کے باوجودان کے ٹرانسفرمنظورنہیں کیے گئے۔  اسسٹنٹ کمشن ... مزید پڑھیں
تاندلیانوالہ میں اشیائے خورد و نوش مہنگی فروخت کرنے پر 15 دکانداروں پر جرمانے

تاندلیانوالہ میں اشیائے خورد و نوش مہنگی فروخت کرنے پر 15 دکانداروں پر جرمانے

ڈپٹی کمشنرفیصل آباد محمد علی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر تاندلیانوالہ اسامہ شارون نیازی نے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کو چیک کرنے کے لئے 50 دکانوں کا دورہ کیا اور 15 گرانفروشوں پر بھاری جرمانے کئے جبک ... مزید پڑھیں
صحت کی بہترین سہولیات عوام تک پہنچانا حکومت کی ذمہ داری ہے، اسسٹنٹ کمشنر تاندلیانوالہ

صحت کی بہترین سہولیات عوام تک پہنچانا حکومت کی ذمہ داری ہے، اسسٹنٹ کمشنر تاندلیانوالہ

ڈپٹی کمشنر فیصل آباد محمد علی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر تاندلیانوالہ اسامہ شارون نیازی نے تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال کا دورہ کرکے صفائی ستھرائی اور انتظامی وطبی امور کا جائزہ لیا ۔ اس موقع پر ہسپ ... مزید پڑھیں
تاندلیانوالہ کے سپوت میجر جنرل ریٹائرڈ جاوید اقبال انتقال کرگئے

تاندلیانوالہ کے سپوت میجر جنرل ریٹائرڈ جاوید اقبال انتقال کرگئے

تاندلیانوالہ کے سپوت میجر جنرل ریٹائرڈ جاوید اقبال مختصر علالت کےبعد راولپنڈی میں انتقال کرگئے۔ مرحوم کی نمازہ جنازہ میں اعلی سول و عسکری حکام  اور دوست احباب کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ بعد از ... مزید پڑھیں

تاندلیا نوالہ کے بارے میں

تاندلیانوالہ  تاندلیانوالہ (Tandlianwala ) پنجاب ، پاکستان کا ایک شہر اور تحصیل تاندلیانوالہ کا صدر مقام ہے۔  یہ فیصل آباد شہر سے 55 کلومیٹر اور اوکاڑہ سے 65 کلومیٹر دور واقع ہے۔یہ فیصل آباد ضلع کا ایک سب ڈویژن ہے اور اس میں تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن (ٹی ایم اے) ہے .اس میں 6 پولیس اسٹیشن  سٹی تاندلیانوالہ - صدر تاندلیانوالہ  ۔بہلک - کور-گڑہ – ماموں کانجنتحصیل تاندلیانوالہ کا تاریخی پس منظریہ شہر مغربی پنجاب کی نوآبادیات کے دور میں منڈی (مارکیٹ) کے طور پر قائم کیا گیا تھا۔ 1887 میں ، اس کو سب تحصیل کا درجہ دیا گیا تھا۔ تقسیم برصغیر سے پہلے شہر میں ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now