جمعرات , 19 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ تاندلیا نوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

صحت کی بہترین سہولیات عوام تک پہنچانا حکومت کی ذمہ داری ہے، اسسٹنٹ کمشنر تاندلیانوالہ

صحت کی بہترین سہولیات عوام تک پہنچانا حکومت کی ذمہ داری ہے، اسسٹنٹ کمشنر تاندلیانوالہ
جمعہ , 21 اگست 2020ء (402) لوگوں نے پڑھا
ڈپٹی کمشنر فیصل آباد محمد علی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر تاندلیانوالہ اسامہ شارون نیازی نے تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال کا دورہ کرکے صفائی ستھرائی اور انتظامی وطبی امور کا جائزہ لیا ۔ اس موقع پر ہسپتال کے عملے نے انہیں بریفنگ دی ۔ اسسٹنٹ کمشنر شارون نیازی کا کہنا تھا کہ صحت کی بہترین سہولیات عوام تک پہنچانا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے کہا کہ کوشش ہے کہ ہسپتال کو پہلے سے بہتر کیا جائے تاکہ عوامی مشکلات کا ازالہ ہوسکے ۔
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now