Naveed
پیر , 17 اگست 2020ء
(475) لوگوں نے پڑھا
تاندلیانوالہ کے سپوت میجر جنرل ریٹائرڈ جاوید اقبال مختصر علالت کےبعد راولپنڈی میں انتقال کرگئے۔ مرحوم کی نمازہ جنازہ میں اعلی سول و عسکری حکام اور دوست احباب کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ بعد ازاں انہیں راولپنڈی ڈیفنس کے قبرستان میں فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔ جاوید اقبال کے انتقال پر اہلیان تاندلیانوالہ نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔