جمعرات , 19 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ تاندلیا نوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

اسسٹنٹ کمشنرتاندلیانوالہ کا احسن اقدام، ریونیو اہلکاروں سے باز پرس

اسسٹنٹ کمشنرتاندلیانوالہ کا احسن اقدام، ریونیو اہلکاروں سے باز پرس
بدھ , 19 اگست 2020ء (277) لوگوں نے پڑھا
اسسٹنٹ کمشنر اسامہ شارون نیازی نے پچھلے 6 سال کا ریونیو ریکارڈ چیک کیا۔  4200 سے زائد شہریوں  سے نا انصافی ہوئی ۔ جن سے سرکاری فیس لینے کے باوجودان کے ٹرانسفرمنظورنہیں کیے گئے۔  اسسٹنٹ کمشنرنے تمام پٹواریوں کو 7 دن کی مہلت دی ہے کہ پچھلے 6 سال کے تمام وراثتی،  ہبہ ،خریداری اور انتقال والے تمام لوگوں کے جن کی زمینں ٹرانسفر ہونی ان کے نام کریں۔ تحصیل دار راجہ اعجاز اور 3 نائب تحصیلداروں کو یہ ٹاسک دیا گیا ہےاور 7 دن میں عمل درآمد کی ہدایت کی ہے۔ شہریوں نے  تاندلیانوالہ میں اسامہ شارون نیازی کے اس اقدام کو سراہا چونکہ گزشتہ  6 سال سے ان کے ٹرانسفر آرڈر رکے ہوئے تھے ۔
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now