جمعرات , 19 مارچ 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ تاندلیا نوالہ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے تاندلیا نوالہ میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین تاندلیا نوالہ کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس تاندلیا نوالہ کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

تاندلیا نوالہ شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

تاندلیانوالہ میں  یوم شہدائے پولیس انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

تاندلیانوالہ میں یوم شہدائے پولیس انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

ملک بھر کی طرح تاندلیانوالہ میں بھی یوم شہدائے پولیس انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ چار اگست ملک بھر میں وطن عزیز کے شہریوں کی جان و مال  کی حفاظت کے لیے قربانی دینے والوں کو سلام  ... مزید پڑھیں
اسسٹنٹ کمشنر تاندلیانوالہ کی موجودگی میں کنجوانی شوگر مل کے دورہ کے دوران سانپ نکل آیا

اسسٹنٹ کمشنر تاندلیانوالہ کی موجودگی میں کنجوانی شوگر مل کے دورہ کے دوران سانپ نکل آیا

(24 جولائی 2020)اسسٹنٹ کمشنر تاندلیانوالہ اسامہ شارون نیازی کی موجودگی میں سانپ نے حملہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر نے کنجوانی شوگر مل میں چینی کے اسٹاک کی چیکنگ کے لئے دورہ کیا جب وہ چیکن ... مزید پڑھیں
اسسٹنٹ کمشنر کی ٹائیگر وولینٹئیر فورس کی تربیتی ورکشاپ میں رہنمائی

اسسٹنٹ کمشنر کی ٹائیگر وولینٹئیر فورس کی تربیتی ورکشاپ میں رہنمائی

اسامہ شارون نیازی(اسٹنٹ کمشنر)تحصیل تاندلیانوالہ نے ٹائیگر وولینٹئیر فورس کی تربیتی ورکشاپ میں ٹائیگرز فورس کی رہنمائی کی۔ انہوں نے مختلف پہلووؑں کے حوالے سے لیکچر دیا۔ اس موقع پر ٹائیگر فورس ... مزید پڑھیں
اینٹی کرپشن کی کارروائی، سرکاری زمین واگزار

اینٹی کرپشن کی کارروائی، سرکاری زمین واگزار

تاندلیانوالہ میں اینٹی کرپشن فیصل آباد نے دربار حضرت نتھو شاہ شیرازی تحصیل تاندلیانوالہ کی سرکاری زمین پر بنائی گئی 14غیر قانونی دوکانیں سیل کر دیں۔ مزید تفتیش کی جارہی ہے کہ دکانیں کس کے کہنے پ ... مزید پڑھیں
بہادر علی سپر مارکیٹ میں ٹرانسفارمر خراب، بجلی بند

بہادر علی سپر مارکیٹ میں ٹرانسفارمر خراب، بجلی بند

24، جون 2020کنجوانی میں واپڈا کی نا اہلی بہادر علی سپر مارکیٹ میں کل سے ٹرانسفارمر خراب پڑا ہے اور آئے روز خراب ہوجاتا ہے۔ تاجروں کی طرف سے بارہا شکایت درج کروانے کے باوجود بھی ٹرانسفارمر کو مستقل ... مزید پڑھیں
تاندلیانوالہ میں ڈکیتی کی وارداتیں بڑھنے لگیں

تاندلیانوالہ میں ڈکیتی کی وارداتیں بڑھنے لگیں

تاندلیانوالہ میں ڈکیٹی کی وارداتیں بڑھنے لگیں۔ ایک تازہ ترین واقعہ میں کل رات 8:30 کے قریب ٹاور سٹاپ پر ڈکیٹی ہوئی تفصیلات کے مطابق محمد حسنین اور اس کا ایک دوست 8:30 کے قریب فیصل آباد سے واپس آ رہے ... مزید پڑھیں
مبارک پورہ میں زیر تعمیر پل گرگیا

مبارک پورہ میں زیر تعمیر پل گرگیا

15، جولائی 2020تاندلیانوالہ کے نواحی علاقے مبارک پورہ میں زیر تعمیر پل گرگیا ہے۔ کہا جارہا ہے کہ پل میں ناقص میٹیریل استعمال کیا گیا جس کی وجہ سے پل گرگیا۔ پل میں اینٹیں بھی استعمال کی گئیں۔ مستری ... مزید پڑھیں
چک نمبر 547 گ ب گھر میں پٹرول میں آگ بھڑک اُٹھی

چک نمبر 547 گ ب گھر میں پٹرول میں آگ بھڑک اُٹھی

تاندلیانوالہ حدود تھانہ گڑھ چک نمبر 547 گ ب گھر میں پٹرول میں آگ بھڑک اُٹھی۔ تفصیلات کے مطابق حافظ یٰسین نامی شخص کے گھر میں آگ بھڑک اُٹھی۔ کہا جارہا ہے آگ پٹرول کی وجہ سے بھڑکی جوکہ اس گھر میں ... مزید پڑھیں
تاندلیانوالہ لینڈ ریکارڈ سینٹر پر عوام کا رش ایس او پیز کی کھلی خلاف ورزی

تاندلیانوالہ لینڈ ریکارڈ سینٹر پر عوام کا رش ایس او پیز کی کھلی خلاف ورزی

تاندلیانوالہ لینڈ ریکارڈ سینٹر پر عوام کا رش دیکھنے میں آیا ہے۔ انتظامیہ جہاں دوسری جگہوں پر کرونا ایس او پیز ہر عمل درآمد کرانے میں فعال نظر آتی ہے۔ یہاں بھی ایس او پیز پر عمل درآمد کرانا چ ... مزید پڑھیں
محلہ توحید پورہ میں سیوریج کے پانی کی نکاسی کا خراب انتظام

محلہ توحید پورہ میں سیوریج کے پانی کی نکاسی کا خراب انتظام

تاندلیانوالہ محلہ توحید ہورہ میں سیوریج کے پانی کی نکاسی کا خراب انتظام کی وجہ سے لوگوں کا جینا دوبھر ہوگیا ہے۔ اہل علاقہ کا کہنا تھا کہ 6 ماہ سے زائد ہوگئے ہیں ہم نے اس کی اطلاع چیف ایڈ منسٹریٹر ... مزید پڑھیں

تاندلیا نوالہ کے بارے میں

تاندلیانوالہ  تاندلیانوالہ (Tandlianwala ) پنجاب ، پاکستان کا ایک شہر اور تحصیل تاندلیانوالہ کا صدر مقام ہے۔  یہ فیصل آباد شہر سے 55 کلومیٹر اور اوکاڑہ سے 65 کلومیٹر دور واقع ہے۔یہ فیصل آباد ضلع کا ایک سب ڈویژن ہے اور اس میں تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن (ٹی ایم اے) ہے .اس میں 6 پولیس اسٹیشن  سٹی تاندلیانوالہ - صدر تاندلیانوالہ  ۔بہلک - کور-گڑہ – ماموں کانجنتحصیل تاندلیانوالہ کا تاریخی پس منظریہ شہر مغربی پنجاب کی نوآبادیات کے دور میں منڈی (مارکیٹ) کے طور پر قائم کیا گیا تھا۔ 1887 میں ، اس کو سب تحصیل کا درجہ دیا گیا تھا۔ تقسیم برصغیر سے پہلے شہر میں ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now