بدھ , 18 مارچ 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ تاندلیا نوالہ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے تاندلیا نوالہ میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین تاندلیا نوالہ کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس تاندلیا نوالہ کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

تاندلیا نوالہ شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

کنجوانی میں ڈاکو کی فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی

کنجوانی میں ڈاکو کی فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی

 تفصیلات کے مطابق نواحی گاوٗں 437گ ب کا رہائشی شعبان موٹر سائیکل پر 621گ ب جا رہا تھا کہ گاوٗں کنجوانی  میں دو نامعلوم مسلح ڈاکوووٗں نے گن پوائنٹ پر روک کر پانچ ہزار روپے نقدی اور موبائل چھین ک ... مزید پڑھیں
 تاندلیانوالہ انتظامیہ کی نااہلی کی وجہ سے چک 597 گ ب کے مکین آپس میں لڑنے لگے

تاندلیانوالہ انتظامیہ کی نااہلی کی وجہ سے چک 597 گ ب کے مکین آپس میں لڑنے لگے

ٹاوٗن میونسپل ایڈمنسٹریشن تاندلیانوالہ کی نااہلی کی وجہ سے 597 گ ب کے مکین آپس میں لڑنے لگے۔ عوام نے اپنی مرضی سے اپنے اپنے گھروں کے آگے نالیاں بنانی شروع کر دی ہیں حالانکہ یہ کا م اور ذمہ داری ٹاو ... مزید پڑھیں
اسسٹنٹ کمشنر آفس تاندلیانوالہ آنے والے سائلین اپنے کام کے لیے رلنے لگے

اسسٹنٹ کمشنر آفس تاندلیانوالہ آنے والے سائلین اپنے کام کے لیے رلنے لگے

اسسٹنٹ کمشنر آفس تاندلیانوالہ آنے والے سائلین اپنے کام کے لیے رلنے لگے۔ طویل انتظار کے باوجود اسسٹنٹ کمشنر تاندلیانوالہ اسامہ شارون نیازی کا آفس کو وقت نہ دینا معمول بن گیا۔ کئی کلومیٹر سفر ... مزید پڑھیں
چک نمبر 543 گ ب منگنانوالہ کی معروف شخصیت ڈاکٹر منیر احمد انتقال کرگئے

چک نمبر 543 گ ب منگنانوالہ کی معروف شخصیت ڈاکٹر منیر احمد انتقال کرگئے

فیصل آباد کی تحصیل تاندلیانوالہ کے نواحی علاقے چک نمبر 543 گ ب منگنانوالہ کی معروف شخصیت ڈاکٹر منیر احمد انتقال کرگئے۔ ان کی نماز جنازہ آج صبح پونے دس بجے چک 543 گ ب کی جامع مسجد میں ادا کی جائے گی ... مزید پڑھیں
امریکی خاتون پاکستانی لڑکے کی محبت میں تاندلیانوالہ پہنچ گئی، فیس بک پر دوستی ہوئی تھی

امریکی خاتون پاکستانی لڑکے کی محبت میں تاندلیانوالہ پہنچ گئی، فیس بک پر دوستی ہوئی تھی

امریکن نیشل خاتون پاکستانی لڑکے کے پیار میں تاندلیانوالہ پہنچ گئی چک 454گ ب کے شہزاد نامی نوجوان کی ایک سال قبل فیس بک پر دوستی ہوئی تھی امریکن خاتون الزبتھ مینڈیز نے دارالعلوم جامعہ فیضیہ میں اس ... مزید پڑھیں
تاندلیانوالہ میں کرپٹ مافیا اپنی کرپشن چھپانے کے لیے متحرک

تاندلیانوالہ میں کرپٹ مافیا اپنی کرپشن چھپانے کے لیے متحرک

تاندلیانوالہ میں کرپٹ مافیا اپنی کرپشن چھپانے کے لیے متحرک ہوگیا۔ 20 روزپہلے ناقص میٹریل سے بنائی گئی  سڑکیں بیٹھ جانے اور کرپشن کرنے پرجب چیف آفیسرمیونسپل کمیٹی تاندلیانوالہ اور ٹھیکیداروں ... مزید پڑھیں
تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ڈائیلائسز وارڈ 24 گھنٹے فنکشنل کردیا گیا

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ڈائیلائسز وارڈ 24 گھنٹے فنکشنل کردیا گیا

 اسسٹنٹ کمشنر تاندلیانوالہ اسامہ شارون نیازی نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ کیا ۔ اسسٹنٹ کمشنر نے ڈائیلاسز وارڈ کو ڈونرز کی مدد سے 24 گھنٹے فنکشنل رکھنے کے امور کے علاوہ صفائی ستھرائی، سٹ ... مزید پڑھیں
اسسٹنٹ کمشنر تاندلیانوالہ نےغیر قانونی پیٹرول فروخت کرنے والی دکانوں کو سیل کردیا

اسسٹنٹ کمشنر تاندلیانوالہ نےغیر قانونی پیٹرول فروخت کرنے والی دکانوں کو سیل کردیا

ڈپٹی کمشنرضلع فیصل آباد محمد علی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر تاندلیانوالہ اسامہ شارون نیازی نے غیر قانونی طریقے سے پٹرول فروخت کرنے پر 3 دکانوں سیال، قیصر اور اسلم پٹرولیم کو سیل  کرکے ان کے خل ... مزید پڑھیں
تاندلیانوالہ کے دلشان بلوچ نے 13 موٹر سائیکلوں کے اوپر سے چھلانگ لگاکر آصف مگسی کا ریکارڈ توڑ دیا

تاندلیانوالہ کے دلشان بلوچ نے 13 موٹر سائیکلوں کے اوپر سے چھلانگ لگاکر آصف مگسی کا ریکارڈ توڑ دیا

نجی ٹی وی کے مطابق  فیصل آبا دکی تحصیل تاندلیانوالہ کے رہائشی دلشان بلوچ  نے آصف مگسی کا ریکارڈ توڑ دیا ۔ دلشان بلوچ نے 13 موٹر سائیکلوں کے اوپر سے چھلانگ لگائی ۔ چند روز پہلے ٹھٹہ کے آصف م ... مزید پڑھیں
 چک نمبر 423  گ ب  میں کھرلاں برالہ تاندلیانوالہ روڈ کے ساتھ نہر میں شگاف پڑ گیا

چک نمبر 423 گ ب میں کھرلاں برالہ تاندلیانوالہ روڈ کے ساتھ نہر میں شگاف پڑ گیا

تحصیل تاندلیانوالہ کے چک نمبر 423  گ ب  میں کھرلاں برالہ تاندلیانوالہ روڈ کے ساتھ نہر میں شگاف پڑ گیا ہے جس سے  نشیبى آبادى اور فصلیں زیرآب آگئی ہیں ۔ مقامی باشندوں نے انتظامیہ سے مطالبہ ک ... مزید پڑھیں

تاندلیا نوالہ کے بارے میں

تاندلیانوالہ  تاندلیانوالہ (Tandlianwala ) پنجاب ، پاکستان کا ایک شہر اور تحصیل تاندلیانوالہ کا صدر مقام ہے۔  یہ فیصل آباد شہر سے 55 کلومیٹر اور اوکاڑہ سے 65 کلومیٹر دور واقع ہے۔یہ فیصل آباد ضلع کا ایک سب ڈویژن ہے اور اس میں تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن (ٹی ایم اے) ہے .اس میں 6 پولیس اسٹیشن  سٹی تاندلیانوالہ - صدر تاندلیانوالہ  ۔بہلک - کور-گڑہ – ماموں کانجنتحصیل تاندلیانوالہ کا تاریخی پس منظریہ شہر مغربی پنجاب کی نوآبادیات کے دور میں منڈی (مارکیٹ) کے طور پر قائم کیا گیا تھا۔ 1887 میں ، اس کو سب تحصیل کا درجہ دیا گیا تھا۔ تقسیم برصغیر سے پہلے شہر میں ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now