جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ شورکوٹ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے شورکوٹ میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین شورکوٹ کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس شورکوٹ کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

شورکوٹ شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

شورکوٹ کی معروف سماجی شخصیت کا انتقال پرملال

شورکوٹ کی معروف سماجی شخصیت کا انتقال پرملال

(2 اگست 2020)شورکوٹ کینٹ کی مشہور سماجی شخصیت بابا میاں وارث کوڑا کا رضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے۔ مرحوم شورکوٹ کینٹ کی شان کہلاتے تھے۔ بانی انجمن حمایتِ غریباں شورکوٹ تھے۔ ہر دلعزیز، ملنسار، کش ... مزید پڑھیں
شور کوٹ،  ماموں بھانجے  سڑک حادثے میں جاں بحق ہوگئے

شور کوٹ، ماموں بھانجے سڑک حادثے میں جاں بحق ہوگئے

(1 اگست 2020)شورکوٹ میں عید کے دوسرے روز ماموں بھانجے کی سڑک حادثے میں وفات ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق سہ پہر 4 بجے کے قریب ماموں اور اس کا بھانجا گھر سے تیار ہوکر موٹرسائیکل پہ فیصل آباد جانے کے لئے نک ... مزید پڑھیں
شور کوٹ میں ٹائیگر فورس نے آلائشوں کو ٹھکانے لگانے کا کام سرانجام دیا

شور کوٹ میں ٹائیگر فورس نے آلائشوں کو ٹھکانے لگانے کا کام سرانجام دیا

(1 اگست 2020)ٹائیگر فورس شورکوٹ نے ہمراہ اسسٹنٹ کمشنر کے میونسپل کمیٹی شورکوٹ کے عملہ صفائی کے ذریعے آلائشوں کو ٹھکانے لگانے کا کام سرانجام دیا۔ عید قربان کے دن جانوروں کی آلائشوں اور سفائی ستھرا ... مزید پڑھیں
پولیس چوکی 17 گھگھ کی کاروائی،  ناجائز اسلحہ رکھنے والے 3 ملزمان کو گرفتار

پولیس چوکی 17 گھگھ کی کاروائی، ناجائز اسلحہ رکھنے والے 3 ملزمان کو گرفتار

(21 جولائی 2020)تحصیل شورکوٹ۔ ڈی پی او جھنگ سردار غیاث احمد گل خان کے مشن جرائم سے پاک جھنگ کے سلسلہ میں کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ کینٹ پولیس چوکی 17 گھگھ ، ایس ایچ اور پولیس تھانہ شورکوٹ کینٹ فرخ ... مزید پڑھیں
شورکوٹ صحت انصاف کارڈ کے حامل افراد کیلئے عارضی ہیلپ لائن کا قیام

شورکوٹ صحت انصاف کارڈ کے حامل افراد کیلئے عارضی ہیلپ لائن کا قیام

(23 جولائی 2020)تحصیل شورکوٹ سے تعلق رکھنے والے جن شہریوں کو صحت انصاف کارڈز جاری کیے گئے ہیں ان افراد کو علاج معالجہ کی فراہمی سے متعلق مسائل اور شکایات کے ازالے کے لیے عارضی طور پر اسسٹنٹ کمشنر کے ... مزید پڑھیں
محلہ قریشیانوالہ میں صحافی رانا آصف مختار کے والد کا سوئم

محلہ قریشیانوالہ میں صحافی رانا آصف مختار کے والد کا سوئم

(24 جولائی 2020)تحصیل شورکوٹ محلہ قریشیانوالہ صحافی رانا آصف مختار  کے والد رانا مختار حسین جو کہ گرشتہ دنوں انتقال کرگئے تھے مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے رسم سوئم ان کی رہائش گاہ محلہ قریشیا والا ... مزید پڑھیں
اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ کے دفتر میں عیدالاضحی کے سلسلے میں اجلاس کا انعقاد

اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ کے دفتر میں عیدالاضحی کے سلسلے میں اجلاس کا انعقاد

(25 جولائی 2020)اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ دفتر میں عیدالاضحی کے سلسلے میں اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ فیضان احمد ریاض کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں میونسپل کمیٹی شورکوٹ کے آفیشلز،  تحص ... مزید پڑھیں
لاری اڈہ کے قریب کار اور ٹرک میں تصادم، نوجوان جاں بحق، 3 شدید زخمی

لاری اڈہ کے قریب کار اور ٹرک میں تصادم، نوجوان جاں بحق، 3 شدید زخمی

(26 جولائی 2020)شورکوٹ جھنگ میں ٹرک اور کار میں میں تصادم کا واقعہ پیش آیا۔ واقعہ  شورکوٹ کینٹ لاری اڈہ کے قریب پیش آیا ۔حادثہ کے نتیجے میں کار میں سوار 4 افراد زخمی ہو گئے ریسکیو 1122شورکوٹ کی ٹیم ... مزید پڑھیں
رکن صوبائی اسمبلی اور دیگرشحصیات کی اینکرپرسن سمیع ابراہیم کے گھر آمد، والد کی وفات پر تعزیت

رکن صوبائی اسمبلی اور دیگرشحصیات کی اینکرپرسن سمیع ابراہیم کے گھر آمد، والد کی وفات پر تعزیت

(23 جولائی 2020)شورکوٹ میں سینئر اینکرپرسن سمیع ابراہیم کے والد الحاج نعمت اللہ حصاری ایڈووکیٹ کی نمازجنازہ حاجی قاسم قبرستان میں اداکر دی گئی، نمازجنازہ میں سول سوسائٹی کے نمائندوں صحافیوں اور ش ... مزید پڑھیں
شور کوٹ میں عید قرباں قریب آتے ہی مہنگائی میں اضافہ

شور کوٹ میں عید قرباں قریب آتے ہی مہنگائی میں اضافہ

(17 جولائی 2019)شورکوٹ میں عید قرباں قریب آتے ہی مہنگائی میں اضافہ ہوگیا۔ سبزی فروٹ اور مصالحہ جات کی قیمتوں میں 20 سے 25 روپے تک کا اضافہ کیا گیا۔ جس کی وجہ سے غریب طبقہ پریشان ہوگیا ہے۔ لہسن 170 کے بج ... مزید پڑھیں

شورکوٹ کے بارے میں

شور کوٹشورکوٹ (shorkot)، پنجاب، پاکستان کا ایک شہر ہے۔ یہ ضلع جھنگ کی تحصیل شورکوٹ کا صدر مقام بھی ہے۔تحصیل شورکوٹ کا پس منظرسنسکرت زبان میں لفظ "پورا" کے معنی "شہر" کے ہیں۔ تاریخی لحاظ سے سبی پورہ یا شیو پورہ کا قدیم شہر جس کا مطلب شیوی شہر  ہے، آج کل "شورکوٹ" کہلاتا ہے(پروفیسر بی ایس ڈھلون کے مطابق) اور یہ پاکستان کے ضلع جھنگ میں واقع ہے۔ یونانی تاریخ دان ڈیوڈورس ، آریان اور اسٹریبو کے مطابق ، سکندر اعظم نےجب پنجاب پر حملہ کیا اس وقت ، سبی پورہ کے آس پاس کے علاقے پر سبی قبائل کے لوگوں کا قبضہ تھا۔شہر کی تاریخ آبادی سے باہر واقع ٹِبوں میں چُھپی ہوئی ہےجھنگ ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now