جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ شورکوٹ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

محلہ قریشیانوالہ میں صحافی رانا آصف مختار کے والد کا سوئم

محلہ قریشیانوالہ میں صحافی رانا آصف مختار کے والد کا سوئم
Staff Reporter منگل , 28 جولائی 2020ء (221) لوگوں نے پڑھا
(24 جولائی 2020)تحصیل شورکوٹ محلہ قریشیانوالہ صحافی رانا آصف مختار  کے والد رانا مختار حسین جو کہ گرشتہ دنوں انتقال کرگئے تھے مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے رسم سوئم ان کی رہائش گاہ محلہ قریشیا والا میں ہوئی جس میں علاقے لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مرحوم علاقے کے معززین میں سے تھے اور  ریٹائر ٹیچر تھے۔

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now