Staff Reporter
جمعہ , 14 اگست 2020ء
(457) لوگوں نے پڑھا
شورکوٹ کینٹ، محمد افضل ( نیا دوا خانہ ) والے قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔ ان کا نماز جنازہ 14اگست 2020 کو صبح 8 بجے مدنی جنازہ گاہ میں پڑھایا گیا۔ اہل علاقہ کی جانب سے ان کی وفات پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا گیا۔