Staff Reporter
پیر , 17 اگست 2020ء
(347) لوگوں نے پڑھا
وریام والا شورکوٹ ( شیخ غلام مصطفٰی سے ) قصبہ وریام والا کے معروف نوجوان ڈاکٹر قاسم رضا جنجوعہ بقضائے الہی وفات چکے ہیں۔ مرحوم الصحت ہومیوپیتھک سٹور مین بازار جھنگ کے بانیان میں شامل تھے۔ وہ ڈاکٹر عامر جنجوعہ، مالک الصحت ہومیوپیتھک سٹور کے کزن اور ڈاکٹر عبدالقیوم جنجوعہ کے بھتیجے تھے۔ جبکہ ڈاکٹر عاصم جنجوعہ کے بھائی تھے، مرحوم نے وریام والا میں ہومیوپیتھک کلینک کھول رکھا تھا اور کافی متحرک سماجی شخصیات میں شامل تھے، وہ نامور عالم دین اور محقق ڈاکٹر عبدالستار مرحوم جنجوعہ کے لخت جگر تھے. بعد ازاں ان کی نماز جنازہ کل رات دس بجے عید گاہ بستی شریف آباد میں ادا کی گئی۔