ہفتہ , 14 مارچ 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے سمندری میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین سمندری کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس سمندری کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

سمندری شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

سمندری کے اسکول میں یکجہتی کشمیر ریلی

سمندری کے اسکول میں یکجہتی کشمیر ریلی

سمندری چک 389 گ ب کے گورنمنٹ پرائمری اسکول کے بچوں نے یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ریلی نکالی۔ ننھے طالب علموں کی ریلی کا آغاز اسکول سے ہوا۔ جو کہ علاقے کی چھوٹی بڑی سڑکوں اور کھیتوں سے ہوتی ہوئی و ... مزید پڑھیں
چک 139گ ب میں اسٹریٹ کرائم کی واردات

چک 139گ ب میں اسٹریٹ کرائم کی واردات

سمندری کے چک 139گ ب میں جرائم کی وارداتوں میں اضافہ ہوگیا۔ گوجرہ روڈ پر یونائیٹڈ بینک کے سامنے موٹر سائیکل پر سوار مسلح افراد خاتون سے اسلحے کے زور پر پرس چھین کر فرار ہوگئے۔ سمندری پولیس نے متاثر ... مزید پڑھیں
سمندری میں سماجی رہنما محمد سخی انتقال کرگئے

سمندری میں سماجی رہنما محمد سخی انتقال کرگئے

سمندری کے چک 466 گ ب میں سماجی رہنما محمد سخی انتقال کر گئے۔ محمد سخی  پیر کی صبح حرکت قبل بند ہوجانے کے سبب جان کی بازی ہار گئے۔ اہل علاقہ نے محمد سخی کے انتقال پر افسوس کا دکھ کا اظہار کیا ہے۔ ... مزید پڑھیں
سمندری میں شجر کاری مہم جاری

سمندری میں شجر کاری مہم جاری

سول رائیٹس ایسوسی ایشن سمندری کے زیر اہتمام گرین سمندری پروجیکٹ کا منصوبہ زور شور سے جاری ہے۔ اس سلسلے میں ایسوسی ایشن کے اراکین چک 466 گ ب کے گورنمنٹ اسکول میں پودا لگا رہےہیں۔ اس موقع پر ان کا کہ ... مزید پڑھیں
سمندری میں کبڈی کا مقابلہ چک388گ ب کی جیت پر ختم

سمندری میں کبڈی کا مقابلہ چک388گ ب کی جیت پر ختم

سمندری میں کبڈی کا شاندار مقابلہ منعقد ہوا۔ جس میں مقامی پہلوانوں نے اپنی صلاحیتوں کے خوب جوہر دکھائے۔ طاقت اور مہارت کے اس میچ میں چک 388 گ ب کی ٹیم نے چک 465 گ ب کی ٹیم کو دلچسپ مقابلے کے بعد شکست د ... مزید پڑھیں
سمندری میں مقامی سماجی تنظیم کی جانب سے جاری مختلف پروجیکٹس کے کاموں کا جائزہ اجلاس

سمندری میں مقامی سماجی تنظیم کی جانب سے جاری مختلف پروجیکٹس کے کاموں کا جائزہ اجلاس

سمندری: فیصل آباد کی تحصیل سمندری میں قائم  سماجی تنظیم سول رائیٹس ایسوسی ایشن  کا ماہانہ اجلاس تنظیم کے صدر ملک ندیم رضا کی صدارت میں منعقد ہوا  جس میں تنظیم کی جانب سے جاری فلاحی پرو ... مزید پڑھیں
سمندری سے فیصل آباد اور تاندلیا نوالہ کی مرکزی سڑکیں خستہ حالی کاشکار

سمندری سے فیصل آباد اور تاندلیا نوالہ کی مرکزی سڑکیں خستہ حالی کاشکار

سمندری سے فیصل آباد اور تاندلیا نوالہ کی سڑک مکمل طور پر ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگئی ہے۔ سڑک پر جگہ جگہ گڑھے پڑ چکے ہیں جو کہ آئے روز حادثات کا  باعث بن رہے ہیں۔ سڑک کی خراب صورت حال کی وجہ سے منٹوں ک ... مزید پڑھیں
سمندری میں ڈرائیونگ لائیسنس آفس ایک ماہ سے بند

سمندری میں ڈرائیونگ لائیسنس آفس ایک ماہ سے بند

سمندری  ڈرائیونگ لائسنس آفس ایک ماہ سے فنکشنل نہیں ہے۔ فائل کی کمی اور انٹرنیٹ بند ہونے کا بہانہ بنا کر لوگوں کو فیصل آباد ریفر کیا جا رہا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ اگر فیصل آباد ہی جانا تھا تو س ... مزید پڑھیں
سمندری کے تحصیل ہسپتال کی ملازمہ کرونا وائرس کا شکار، ہسپتال سیل کردیا گیا

سمندری کے تحصیل ہسپتال کی ملازمہ کرونا وائرس کا شکار، ہسپتال سیل کردیا گیا

سمندری کے تحصیل ہسپتال لیبر روم کی ملازمہ بلقیس بی بی کرونا وائرس کا شکار ہوگئی ہیں۔ جس کے بعد  سمندری تحصیل ہسپتال کے لیبر روم اور آپریشن تھیٹر  کو سیل کردیا گیا ہے۔ پاکستان میں کورونا وائ ... مزید پڑھیں
سمندری کا محنت کش ہر جمعہ کو رضا کارانہ طور پر سڑک کی مرمت کرتا ہے

سمندری کا محنت کش ہر جمعہ کو رضا کارانہ طور پر سڑک کی مرمت کرتا ہے

پاکستان فلاحی کام کرنے والوں سے بھرا پڑا ہے اس کی تازہ مثال فیصل آباد کی تحصیل سمندری سے سامنے آئی جہاں  ایک غریب شخص ہفتے میں چھ روز محنت مزدوری کے بعد ہر جمعہ کو اپنے آبائی علاقے کی سڑک کی رضا ... مزید پڑھیں

سمندری کے بارے میں

سمندری تحصیل سمندری (Samundri) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع فیصل آباد میں واقع ایک شہر اور صدر مقام ہے۔  یہ 2017 کی مردم شماری کے مطابق آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا 55 واں سب سے بڑا شہر ہے۔تحصیل سمندری کا پس منظرسمندری شہر شیر شاہ سوری کے عہد میں ایک تجارتی گزرگاہ رہا ھےسمندری کو ابتدا میں 1887ء میں چک نمبر 533 جی بی کے طور پر باقاعدہ قائم کیا گیا تھا۔لیکن بعد کے عرصے میں3مندروں کی وجہ سے اس کو  سمندری کے نام میں تبدیل کردیا گیا سمندری ، فارسی زبان میں لفظ سہ جس کا مطلب تین ہے، اور سنسکرت کے لفظ مندر (جو ٹیمپل کے لیے استعمال ھوتا ھے ) سے مل کر بنا ھے، لہ ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now