ہفتہ , 14 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

سمندری میں ڈرائیونگ لائیسنس آفس ایک ماہ سے بند

سمندری میں ڈرائیونگ لائیسنس آفس ایک ماہ سے بند
ہفتہ , 13 جون 2020ء (131) لوگوں نے پڑھا
سمندری  ڈرائیونگ لائسنس آفس ایک ماہ سے فنکشنل نہیں ہے۔ فائل کی کمی اور انٹرنیٹ بند ہونے کا بہانہ بنا کر لوگوں کو فیصل آباد ریفر کیا جا رہا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ اگر فیصل آباد ہی جانا تھا تو سمندری میں  ڈرائیونگ آفس کیا صرف افتتاح کرنے کیلئے ہی بنایا گیا تھا۔
  • سفر

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now