ہفتہ , 14 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

سمندری سے فیصل آباد اور تاندلیا نوالہ کی مرکزی سڑکیں خستہ حالی کاشکار

سمندری سے فیصل آباد اور تاندلیا نوالہ کی مرکزی سڑکیں خستہ حالی کاشکار
ہفتہ , 13 جون 2020ء (103) لوگوں نے پڑھا
سمندری سے فیصل آباد اور تاندلیا نوالہ کی سڑک مکمل طور پر ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگئی ہے۔ سڑک پر جگہ جگہ گڑھے پڑ چکے ہیں جو کہ آئے روز حادثات کا  باعث بن رہے ہیں۔ سڑک کی خراب صورت حال کی وجہ سے منٹوں کا سفر گھنٹوں میں طے ہو رہا ہے۔ کئی ماہ سے سڑک خستہ حالی کا شکار ہے لیکن متعلقہ محکمہ کی عدم دلچسپی برقرار ہے۔  سمندری کے باشندوں نے پنجاب حکومت اور متعلقہ اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ مذکورہ سڑک کی از سر نو تعمیر و مرمت کراکر شہریوں کو تکلیف سے نجات دلائی جائے تاکہ ان کی سفری مشکلات کم ہوسکیں۔  
  • سفر

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now