ہفتہ , 14 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

سمندری کا محنت کش ہر جمعہ کو رضا کارانہ طور پر سڑک کی مرمت کرتا ہے

سمندری کا محنت کش ہر جمعہ کو رضا کارانہ طور پر سڑک کی مرمت کرتا ہے
ہفتہ , 13 جون 2020ء (449) لوگوں نے پڑھا
پاکستان فلاحی کام کرنے والوں سے بھرا پڑا ہے اس کی تازہ مثال فیصل آباد کی تحصیل سمندری سے سامنے آئی جہاں  ایک غریب شخص ہفتے میں چھ روز محنت مزدوری کے بعد ہر جمعہ کو اپنے آبائی علاقے کی سڑک کی رضاکارانہ طور پر مرمت کرتا ہے۔ ایک شہری نے سوشل میڈیا پر پوسٹ میں لکھا ہے کہ میں 36 چک سے آ رہا تھا یہ آدمی کڑک دھوپ میں 37 پل کے پاس سڑک میں پڑے کھڈے ٹھیک کررہا تھا میں سمجھا بیلدار ہے پوچھنے پر معلوم ہوا کہ یہ آدمی پورا ہفتہ مستری کے ساتھ مزدوری کرتا ھے اور جمعہ کو چھٹی والے دن اللہ کی رضا کے لیے سڑک درست کرتا ھے تاکہ لوگوں کو آسانی رہے اور کہا یہ محنت اگلے جہان میں کام آئے گی۔ ہمارا مذہب  اسلام بھی یہی کہتا ہے کہ راستہ بنانے یا رستے سے تکلیف دہ چیز ہٹانے کا بہت ثواب ہے۔
  • سفر

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now