ہفتہ , 13 جون 2020ء
(129) لوگوں نے پڑھا
سمندری کے تحصیل ہسپتال لیبر روم کی ملازمہ بلقیس بی بی کرونا وائرس کا شکار ہوگئی ہیں۔ جس کے بعد سمندری تحصیل ہسپتال کے لیبر روم اور آپریشن تھیٹر کو سیل کردیا گیا ہے۔ پاکستان میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے ملک میں اب تک کورونا وائر س سے متاثرہ افر اد کی تعداد ایک لاکھ بتیس ہزار چار سو پانچ ہوچکی ہے۔ جس میں سے دوہزار پانچ سو اکیاون افراد زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔