ہفتہ , 14 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

سمندری میں مقامی سماجی تنظیم کی جانب سے جاری مختلف پروجیکٹس کے کاموں کا جائزہ اجلاس

سمندری میں مقامی سماجی تنظیم کی جانب سے جاری مختلف پروجیکٹس کے کاموں کا جائزہ اجلاس
پیر , 15 جون 2020ء (183) لوگوں نے پڑھا
سمندری: فیصل آباد کی تحصیل سمندری میں قائم  سماجی تنظیم سول رائیٹس ایسوسی ایشن  کا ماہانہ اجلاس تنظیم کے صدر ملک ندیم رضا کی صدارت میں منعقد ہوا  جس میں تنظیم کی جانب سے جاری فلاحی پروجیکٹس گرین سمندری۔ محفوظ سمندری ۔ اور صحتِ مند سمندری   کی ابتک کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا ۔ گرین سمندری کے تحت سلاٹر ھاؤس کے فریدی پارک کو  دوبارہ بحال کرنے کے لیے سرگرمیاں بڑھانے اور دیگر پروجیکٹس کو مذید فعال کرنے پر زور دیا گیا، جس کی شرکاء نے بھر پور تائید کی۔"
  • آرٹس اور تفریح
  • تعلیم
  • صحت
  • سیاست

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now