ہفتہ , 14 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

سمندری میں شجر کاری مہم جاری

سمندری میں شجر کاری مہم جاری
پیر , 15 جون 2020ء (207) لوگوں نے پڑھا
سول رائیٹس ایسوسی ایشن سمندری کے زیر اہتمام گرین سمندری پروجیکٹ کا منصوبہ زور شور سے جاری ہے۔ اس سلسلے میں ایسوسی ایشن کے اراکین چک 466 گ ب کے گورنمنٹ اسکول میں پودا لگا رہےہیں۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ سمندری تحصیل کو ہرا بھرا کرنے کے لئے اپنی کاوشیں جاری رکھیں گے۔ 
  • آرٹس اور تفریح

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now