پیر , 15 جون 2020ء
(117) لوگوں نے پڑھا
سمندری کے چک 139گ ب میں جرائم کی وارداتوں میں اضافہ ہوگیا۔ گوجرہ روڈ پر یونائیٹڈ بینک کے سامنے موٹر سائیکل پر سوار مسلح افراد خاتون سے اسلحے کے زور پر پرس چھین کر فرار ہوگئے۔ سمندری پولیس نے متاثرہ خاتون کی شکایت پر مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔