ہفتہ , 14 مارچ 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے سمندری میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین سمندری کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس سمندری کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

سمندری شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

تحصیل سمندری کے نواحی علاقہ میں ٹڈی دل کا حملہ، الرٹ جاری

تحصیل سمندری کے نواحی علاقہ میں ٹڈی دل کا حملہ، الرٹ جاری

 فیصل آباد، ٹڈی دل مکڑی کے ممکنہ حملہ کے پیش نظر ضلع فیصل آباد میں بھی ہائی الرٹ جاری کردیا گیا جبکہ ٹڈی دل مکڑی تحصیل سمندری کے نواحی علاقہ میں داخل ہوگئیں، ٹڈی دل مکڑی کے ممکنہ حملہ کے پیش ن ... مزید پڑھیں
سبزی منڈی سمندری میں دوسرا سینیٹائزر واک تھرو گیٹ نصب کردیا گیا

سبزی منڈی سمندری میں دوسرا سینیٹائزر واک تھرو گیٹ نصب کردیا گیا

سمندری، ضلعی انتظامیہ کے زیراہتمام ضلع میں انسداد کرونا اقدامات کے تحت دوسرا سینیٹائزر واک تھرو گیٹ سمندری سبزی منڈی میں نصب کردیا گیا ہے جو سبزی منڈی سمندری کے داخلی راستہ پر لگایا گیا ہے جہاں ... مزید پڑھیں
گورنمنٹ پرائمری سکول137 گ ب سمندری کا ہیڈ ٹیچر

گورنمنٹ پرائمری سکول137 گ ب سمندری کا ہیڈ ٹیچر

فرائض کی ادائیگی میں ایک اور قیمتی جان ضائع ہوگئی، تحصیل سمندری ضلع فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے اور ’’احساس پروگرام"کی  ڈیوٹی پر جاتے ھوئے گورنمنٹ پرائمری سکول137 گ ب سمندری کا ہیڈ ٹیچر فیص ... مزید پڑھیں
چک 140 گ ب سردار میں مرغی فروش نے ہیلتھ انسپیکٹرپر حملہ کرکے شدید زخمی کردیا

چک 140 گ ب سردار میں مرغی فروش نے ہیلتھ انسپیکٹرپر حملہ کرکے شدید زخمی کردیا

سمندری چک 140 گ ب سردار میں مرغی فروش آصف اقبال  نے معائنہ کے لیے آئے ہوئے ہوئے پنجاب  فوڈ اتھارٹی کے انسپیکٹر  احمد کامران کو چھری سے وار کرکے شدید زخمی کردیا۔  اور سرکاری گاڑی کو بھی نق ... مزید پڑھیں
سمندری۔ چک 206 گ ب کے قریب موٹروے پر تیز رفتار آئل ٹینکر ڈرائیور کی غفلت سے الٹ گیا

سمندری۔ چک 206 گ ب کے قریب موٹروے پر تیز رفتار آئل ٹینکر ڈرائیور کی غفلت سے الٹ گیا

سمندری، چک 206 گ ب کے قریب موٹروے پر تیز رفتار آئل ٹینکرٹینکراُلٹ گیا جس میں تقریبا اڑتالیس ہزار لیٹر پٹرول موجود تھا۔ ٹینکر کے الٹنے کے باعث  پٹرول قریب فصلوں میں بہہ گیا۔ اور ٹینکر  بھی فر ... مزید پڑھیں
سمندری روڈ کھدروالہ حادثہ کا زخمی بچہ بھی جاں بحق

سمندری روڈ کھدروالہ حادثہ کا زخمی بچہ بھی جاں بحق

سمندری روڈ کھدرو والہ کے قریب  موٹروے پر ٹریفک کے المناک حادثہ میں شدید زخمی ہونے والا بچہ آٹھ سالہ احسن بھی دم توڑ گیا حادثہ میں مرنے والوں کی مجموعی تعداد سات ہوگئی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ قصو ... مزید پڑھیں
سمندری  کے علاقے کھدرو والہ میں جرائم پیشہ گروہ سرگرم

سمندری کے علاقے کھدرو والہ میں جرائم پیشہ گروہ سرگرم

سمندری کے نواحی علاقے کھدروالہ میں خواتین  اور بچوں کے ساتھ  بدفعلی کرنے والا گروہ سرگرم ہوگیا۔ گھروں میں فریج ٹھیک کرنے کے بہانے داخل ہوکر خواتین  اور بچوں کا زیادتی کا نشانہ بنانا ان ک ... مزید پڑھیں
چک 394 گ ب جھوک بیگ میں شدید بارش، نشیبی علاقے زیرآب آگئے

چک 394 گ ب جھوک بیگ میں شدید بارش، نشیبی علاقے زیرآب آگئے

   چک 394 گ ب جھوک بیگ میں اللہ کی رحمت زحمت بن گئی ۔  شدید بارش کے بعد کئی گلیاں پانی میں ڈوب گئیں ۔ نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔ نکاسی کا مناسب انتظام نہ ہونے کے سبب اہل علاقہ کو مشکلات کا سامنا ... مزید پڑھیں
چک 448 گ ب نشارن نورپورہ میں محفل نعت

چک 448 گ ب نشارن نورپورہ میں محفل نعت

دوسری سالانہ عظیم الشان محفل حمدو نعت "3 مارچ بروز ہفتہ بعد نماز عشاء" بمقام جامعہ مسجد نورانی چک نمبر 448 گ ب نشارن نورپورہ تحصیل سمندری ضلع فیصل آباد میں ہوگی۔ ... مزید پڑھیں
سمندری میں پارکنگ فیس کا بورڈ کچھ اور وصولی کچھ

سمندری میں پارکنگ فیس کا بورڈ کچھ اور وصولی کچھ

سمندری میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے قریب یہ بورڈ نصب ہے جس میں گاڑیوں کی پارکنگ فیس کے ریٹ لکھے ہوئے ہیں ۔ لیکن یہاں سے وصولی زائد کی جارہی ہے جیسے کہ  سائیکل کی فیس پانچ روپے کے بجائے دس اور ... مزید پڑھیں

سمندری کے بارے میں

سمندری تحصیل سمندری (Samundri) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع فیصل آباد میں واقع ایک شہر اور صدر مقام ہے۔  یہ 2017 کی مردم شماری کے مطابق آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا 55 واں سب سے بڑا شہر ہے۔تحصیل سمندری کا پس منظرسمندری شہر شیر شاہ سوری کے عہد میں ایک تجارتی گزرگاہ رہا ھےسمندری کو ابتدا میں 1887ء میں چک نمبر 533 جی بی کے طور پر باقاعدہ قائم کیا گیا تھا۔لیکن بعد کے عرصے میں3مندروں کی وجہ سے اس کو  سمندری کے نام میں تبدیل کردیا گیا سمندری ، فارسی زبان میں لفظ سہ جس کا مطلب تین ہے، اور سنسکرت کے لفظ مندر (جو ٹیمپل کے لیے استعمال ھوتا ھے ) سے مل کر بنا ھے، لہ ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now