منگل , 16 جون 2020ء
(116) لوگوں نے پڑھا
سمندری میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے قریب یہ بورڈ نصب ہے جس میں گاڑیوں کی پارکنگ فیس کے ریٹ لکھے ہوئے ہیں ۔ لیکن یہاں سے وصولی زائد کی جارہی ہے جیسے کہ سائیکل کی فیس پانچ روپے کے بجائے دس اور موٹر سائیکل کی دس روپے کے بجاءے بیس روپے وصول کیے جاہے ہیں۔ شہریوں نے متعلقہ حکام سے اس بدعنوانی کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔