ہفتہ , 14 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

سمندری۔ چک 206 گ ب کے قریب موٹروے پر تیز رفتار آئل ٹینکر ڈرائیور کی غفلت سے الٹ گیا

سمندری۔ چک 206 گ ب کے قریب موٹروے پر تیز رفتار آئل ٹینکر ڈرائیور کی غفلت سے الٹ گیا
Naveed منگل , 16 جون 2020ء (314) لوگوں نے پڑھا
سمندری، چک 206 گ ب کے قریب موٹروے پر تیز رفتار آئل ٹینکرٹینکراُلٹ گیا جس میں تقریبا اڑتالیس ہزار لیٹر پٹرول موجود تھا۔ ٹینکر کے الٹنے کے باعث  پٹرول قریب فصلوں میں بہہ گیا۔ اور ٹینکر  بھی فرنٹ سے تباہ ہو گیا موٹر وے پولیس اور فائر بریگیڈ کی گاڑیاں موقعہ پر پہنچ گئیں اور صورتحال پر بروقت قابو پالیا گیا۔ حادثہ تھانہ مریدوالہ کے علاقے میں پیش آیا ہے۔آئل ٹینکر میں دو افراد موجود تھے جو معمولی زخمی ہوئے.جنھیں فوری طبی امداد دی گئی۔
  • سفر

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now