ہفتہ , 14 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چک 140 گ ب سردار میں مرغی فروش نے ہیلتھ انسپیکٹرپر حملہ کرکے شدید زخمی کردیا

چک 140 گ ب سردار میں مرغی فروش نے ہیلتھ انسپیکٹرپر حملہ کرکے شدید زخمی کردیا
منگل , 16 جون 2020ء (140) لوگوں نے پڑھا
سمندری چک 140 گ ب سردار میں مرغی فروش آصف اقبال  نے معائنہ کے لیے آئے ہوئے ہوئے پنجاب  فوڈ اتھارٹی کے انسپیکٹر  احمد کامران کو چھری سے وار کرکے شدید زخمی کردیا۔  اور سرکاری گاڑی کو بھی نقصان پہنچایا۔ ہیلتھ انسپیکٹر نے مرغی فروش کا چالان کرکے اس پر زائد قیمت میں مرغی کا گوشت فروخت کرنے پر6 ہزار جرمانہ عائد کیا تھا۔ 
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now