ہفتہ , 14 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

سمندری کے علاقے کھدرو والہ میں جرائم پیشہ گروہ سرگرم

سمندری  کے علاقے کھدرو والہ میں جرائم پیشہ گروہ سرگرم
منگل , 16 جون 2020ء (148) لوگوں نے پڑھا
سمندری کے نواحی علاقے کھدروالہ میں خواتین  اور بچوں کے ساتھ  بدفعلی کرنے والا گروہ سرگرم ہوگیا۔ گھروں میں فریج ٹھیک کرنے کے بہانے داخل ہوکر خواتین  اور بچوں کا زیادتی کا نشانہ بنانا ان کا معمول بن گیا۔ اہل علاقہ نے مقامی پولیس سے واقعات کا سختی سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ 
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now