ہفتہ , 14 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

گورنمنٹ پرائمری سکول137 گ ب سمندری کا ہیڈ ٹیچر

گورنمنٹ پرائمری سکول137 گ ب سمندری کا ہیڈ ٹیچر
Naveed منگل , 16 جون 2020ء (182) لوگوں نے پڑھا
فرائض کی ادائیگی میں ایک اور قیمتی جان ضائع ہوگئی، تحصیل سمندری ضلع فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے اور ’’احساس پروگرام"کی  ڈیوٹی پر جاتے ھوئے گورنمنٹ پرائمری سکول137 گ ب سمندری کا ہیڈ ٹیچر فیصل شبیر ٹریفک  حادثہ کا شکار ہوئے، اور تیز رفتار  ٹرالر کی زد میں آجانے سے جاں بحق ہوگئے۔ متوفی فیصل شبیر احساس ایمرجنسی پروگرام کی ڈیوٹی کی غرض سے جارہے تھے کہ اس دوران حادثہ کا شکار ہوگئے۔ متوفی کا انتقال ایک ناقابل تلافی نقصان ہے۔
  • تعلیم
  • سفر

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now