ہفتہ , 14 مارچ 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے سمندری میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین سمندری کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس سمندری کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

سمندری شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

چک 469 گ ب گنوال کی کبڈی ٹیم  کی ٹورنامنٹ کی تیاری جاری

چک 469 گ ب گنوال کی کبڈی ٹیم کی ٹورنامنٹ کی تیاری جاری

    چک 469 گ ب گنوال کی کبڈی ٹیم  کی ٹورنامنٹ کی تیاری جاری ہیں اس موقع پر کھلاڑیوں کا گروپ فوٹو  ... مزید پڑھیں
چک 483 گ ب پکا کھو میں جرائم کی وارداتوں میں اضافہ

چک 483 گ ب پکا کھو میں جرائم کی وارداتوں میں اضافہ

تحصیل سمندری میں آئے دن چوری اور ڈکیتی کی وارداتیں بڑھتی جارہی ہے چک نمبر 483 گ ب کے رہائشی ماسٹر محمد افضل طاہروکہ رانا کھدروالا بینک سے پیسے نکلوا کر اپنے گھر کی طرف جا رہے تھے کہ رجانہ روڈ کھدر ... مزید پڑھیں
چک 140 گ ب سردار کوٹ میں فلور ملز کا قیام

چک 140 گ ب سردار کوٹ میں فلور ملز کا قیام

 سمندری کے عوام کے لیے خوشخبری ۔ سمندری علاقے چک 140 گ ب سردار کوٹ میں فلور ملز کا قیام عمل میں آگیا ہے ۔ فلور مل کے قیام سے سمندری کے گرد و نواح میں روزگار کے نئے موقع پیدا ہوں گے۔ ایک اچھا اقدام ... مزید پڑھیں
چک 448 گ ب نیشاراں میں آل پاکستان  بیل گاڑی ٹورنامنٹ

چک 448 گ ب نیشاراں میں آل پاکستان بیل گاڑی ٹورنامنٹ

 چک 448 گ ب نیشاراں میں آل پاکستان  بیل گاڑی ٹورنامنٹ 14 اگست کو نیشارن والا گراوٴنڈ میں  منعقد ہوگا۔ جس میں تحصیل سمندری کے بہترین بیل گاڑیوں کی شرکت متوقع ہے ۔ چوہدری سعید اختر ٹورنامنٹ کے ... مزید پڑھیں
سمندری میں کورونا وائرس کے باعث پروفیسر کا انتقال

سمندری میں کورونا وائرس کے باعث پروفیسر کا انتقال

تھانہ فیروزوالہ کی حدود محلہ صابر ٹاون ونڈالہ دیال شاہ کے رہائشی پروفیسر ظہیر احمد ظہیر کرونا وائرس کیوجہ سے اپنے گھر پر قرنطینہ تھے پروفیسر صاحب گزشتہ روز رضائے الہی سے وفات پا گئے، موت کے بعد ... مزید پڑھیں
چک 225 گ ب چھگنواں میں میلہ مویشیاں کی تیاریاں زور شور سے جاری

چک 225 گ ب چھگنواں میں میلہ مویشیاں کی تیاریاں زور شور سے جاری

سمندری کے علاقے چک 225 گ ب چھگنواں میں میلہ مویشیاں کی تیاریاں زور شور سے جاری ہیں ۔ اس سلسلے میں خوبصورت اور صحت مند گھوڑوں کو ڈانس کی ریہرسل کرائی جا رہی ہے ۔ میلہ مویشیاں دو جولائی سے  ساہیوال ... مزید پڑھیں
چک 177 گ ب ماڑی اٹاری میں جشن آزادی جوش و جذبے سے منایا گیا

چک 177 گ ب ماڑی اٹاری میں جشن آزادی جوش و جذبے سے منایا گیا

چک 177 گ ب ماڑی اٹاری میں جشن آزادی جوش و جذبے سے منایا گیا۔ اس سلسلے میں ایک تقریب گورنمنٹ پرائمری اسکول میں منعقد ہوئی۔ اس موقع پر اسکول کے بچوں نے سبز ہلالی پرچم  ہاتھوں میں تھام کر ریلی بھی ن ... مزید پڑھیں
سمندری چک 177 گ ب ماڑی اتاڑی کی گرین اسٹار فٹبال ٹیم کا اعلان

سمندری چک 177 گ ب ماڑی اتاڑی کی گرین اسٹار فٹبال ٹیم کا اعلان

 سمندری چک 177 گ ب ماڑی اتاڑی کی گرین اسٹار فٹبال ٹیم  رواں سال مختلف فٹبال ٹورنامنٹس کے لیے اپنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ محمد فضل ٹیم کی قیادت کریں گے۔ کامران جٹ ٹیم کے کوچ اور فیصل واہلہ ٹیم م ... مزید پڑھیں
سمندری میں کرونا ایس او پیز کی پابندی کے لیے انتظامیہ  نے کمر کس لی

سمندری میں کرونا ایس او پیز کی پابندی کے لیے انتظامیہ نے کمر کس لی

سمندری تحصیل انتظامیہ اور محکمہ صحت نے کرونا وائرس  کے ضابطہ اخلاق کی پابندی کرنے کے حوالے سے مزید سختی کا فیصلہ کرلیا۔ شہر سمیت گاوٴں دیہات میں بھی ایس او پیز پر عمل درآمد کرایا جائے گا۔ انت ... مزید پڑھیں
سمندری ،   گرمی سے بچنے کے لیے لوگوں نے ٹیوب ویل میں نہانا شروع کردیا

سمندری ، گرمی سے بچنے کے لیے لوگوں نے ٹیوب ویل میں نہانا شروع کردیا

ملک بھر کی طرح ان دنوں سمندری میں بھی گرمی کا دور دورہ ہے لیکن سمندری کے باشندوں  نے روایتی طور پر گرمی کا توڑ نکال لیا ہے اور گرمی سے بچنے کے لیے ٹیوب ویل کے پانی سے نہانا شروع کردیا۔ زیر نظر تص ... مزید پڑھیں

سمندری کے بارے میں

سمندری تحصیل سمندری (Samundri) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع فیصل آباد میں واقع ایک شہر اور صدر مقام ہے۔  یہ 2017 کی مردم شماری کے مطابق آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا 55 واں سب سے بڑا شہر ہے۔تحصیل سمندری کا پس منظرسمندری شہر شیر شاہ سوری کے عہد میں ایک تجارتی گزرگاہ رہا ھےسمندری کو ابتدا میں 1887ء میں چک نمبر 533 جی بی کے طور پر باقاعدہ قائم کیا گیا تھا۔لیکن بعد کے عرصے میں3مندروں کی وجہ سے اس کو  سمندری کے نام میں تبدیل کردیا گیا سمندری ، فارسی زبان میں لفظ سہ جس کا مطلب تین ہے، اور سنسکرت کے لفظ مندر (جو ٹیمپل کے لیے استعمال ھوتا ھے ) سے مل کر بنا ھے، لہ ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now