ہفتہ , 14 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

سمندری روڈ کھدروالہ حادثہ کا زخمی بچہ بھی جاں بحق

سمندری روڈ کھدروالہ حادثہ کا زخمی بچہ بھی جاں بحق
منگل , 16 جون 2020ء (116) لوگوں نے پڑھا
سمندری روڈ کھدرو والہ کے قریب  موٹروے پر ٹریفک کے المناک حادثہ میں شدید زخمی ہونے والا بچہ آٹھ سالہ احسن بھی دم توڑ گیا حادثہ میں مرنے والوں کی مجموعی تعداد سات ہوگئی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ قصور کا رہائشی اکرام دین فیملی کے ہمراہ بہالپور سے واپس آرہا تھا کہ جب وہ 212 چک کھدرو والہ کے قریب پہنچا تو تیز رفتار کار سامنے سے آنے والے ڈمپر سے ٹکراگئی جس سے کار میں سوار چھ افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے تھے۔ زخمیوں کو قریبی ہسپتال پہنچایا گیا۔ پولیس نے ڈمپر کو اپنی تحویل میں لے کر ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ 
  • سفر

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now