ہفتہ , 14 مارچ 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے سمندری میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین سمندری کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس سمندری کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

سمندری شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

سمندری میں ترقیاتی کاموں کے لیے فنڈ جاری کردیا گیا، صوبائی وزیر حافظ ممتاز احمد

سمندری میں ترقیاتی کاموں کے لیے فنڈ جاری کردیا گیا، صوبائی وزیر حافظ ممتاز احمد

پنجاب کے صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن حافظ ممتازاحمد کا کہنا ہے کہ ٹیکس فری عوام دوست بجٹ کے باوجود سمندری میں نو بڑے نئے منصوبوں  کے لیے خطیر رقم جاری کردی ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ  شہر خ ... مزید پڑھیں
سمندری میں خصوصی افراد کے لیے مفت تعلیم کا آغاز

سمندری میں خصوصی افراد کے لیے مفت تعلیم کا آغاز

سمندری میں خصوصی افراد کے لیے مفت تعلیم کا آغاز کردیا گیا ہے۔ اس سلسے میں ادریسہ  اسپیشل اکیڈمی نے مہم شروع کی ہے جس کے تحت قوت گویائی، قوت سماعت اور قوت بینائی سمیت ہر قسم کے ذہنی و جسمانی معذ ... مزید پڑھیں
سمندری میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ، شہری پریشان

سمندری میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ، شہری پریشان

سمندری میں طویل لوڈ شیڈنگ کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ سمندری تحصیل کے رجنا روڈ، ضیاٴء مارکیٹ، اسلام پورہ سمیت اطراف کے علاقوں میں بجلی بدھ کی دوپہر سے غائب رہی۔ شہریوں ... مزید پڑھیں
سمندری تحصیل میں ایک بار پھر سخت لاک ڈاوٴن پر غور

سمندری تحصیل میں ایک بار پھر سخت لاک ڈاوٴن پر غور

 سمندری میں ایک بار پھر سخت لاک ڈاوٴن پر غورشروع کردیا گیا ذرائع کا کہنا ہے کہ انتظامیہ چودہ روز کے لیے سخت لاک ڈاوٴن پر غور کر رہی ہے۔ تاکہ کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکا جاسکے۔ واضح رہے کہ ملک ... مزید پڑھیں
ڈپٹی کمشنر چک نمبر 469 گ ب تحصیل سمندری میں اچانک بھٹہ خشت کا معائنہ کرنے پہنچ گئے

ڈپٹی کمشنر چک نمبر 469 گ ب تحصیل سمندری میں اچانک بھٹہ خشت کا معائنہ کرنے پہنچ گئے

فیصل آباد ۔ ڈپٹی کمشنر سلمان غنی نے چک نمبر 469 گ ب تحصیل سمندری میں اچانک بھٹہ خشت کا معائنہ کرنے پہنچ گئے اور وہاں چائلڈ لیبر قوانین کی پابندی کے حوالے سے جائزہ لیا۔انہوں نے بھٹہ خشت پر متعلقہ ق ... مزید پڑھیں
سمندری فیملی فیسٹول 12 جنوری کو منعقد ہوگا

سمندری فیملی فیسٹول 12 جنوری کو منعقد ہوگا

سمندری فیملی فیسٹول 12 جنوری کو منعقد ہوگا۔ فیسٹول کے سلسلے میں تمام انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ایک روزہ فیسٹول میں بچوں بڑوں اور خواتین کے لیے علیحدہ علیحدہ ایونٹس رکھے گئے ہیں۔ جبکہ شام ... مزید پڑھیں
سمندری سلونی جھال اڈہ پر تیز رفتار کار نہر میں جا گری، ایک شخص جاں بحق

سمندری سلونی جھال اڈہ پر تیز رفتار کار نہر میں جا گری، ایک شخص جاں بحق

سمندری اڈا سلونی جھال پر کار تیز رفتاری کے باعث نہر میں جا گری کار میں پانچ افراد سوار تھے جن میں سے چار افراد کو ریسکیو 1122 سمندری کی ٹیم نے بحفاظت نکال لیا بعد ازاں ذرائع کے مطابق ایک شخص کے جاں ب ... مزید پڑھیں
لاک ڈاون میں نرمی کے بعد سمندری کے مستحق گھرانوں میں راشن کی تقسیم جاری

لاک ڈاون میں نرمی کے بعد سمندری کے مستحق گھرانوں میں راشن کی تقسیم جاری

 مختار ویلفیئرفاؤنڈیشن سمندری کی جانب سے لاک ڈاون میں نرمی کے بعد سمندری کے مستحق گھرانوں میں راشن کی تقسیم جاری ہے ۔  ۔    اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر و بیت المال فیصل آبا ... مزید پڑھیں
سمندری میں سوشل ویلفیئر آفیسر اور کورونا  ٹائیگر فورس عہدیداران کا اجلاس

سمندری میں سوشل ویلفیئر آفیسر اور کورونا ٹائیگر فورس عہدیداران کا اجلاس

 سمندری میں سوشل ویلفیئر آفیسر اور  کورونا ٹائیگر فورس عہدیداران کا اجلاس ہوا ۔ جس میں سوشل ویلفیئر آفیسرناصر محمود اعوان  اور چوہدری احسان ضیاء نے کورونا وائرس وبا سے بچاوٴ کے لیے حکمت ... مزید پڑھیں
سمندری میں کورونا وائرس سے بچاوٴ کے لیے ماسک کی مفت تقسیم

سمندری میں کورونا وائرس سے بچاوٴ کے لیے ماسک کی مفت تقسیم

 تحریک انصاف  سمندری کے رہنما احسان ضیاء  سمندری بازار میں کورونا وائرس سے بچاوٴ کے لیے  عوام میں مفت ماسک تقسیم کر رہے ہیں ۔   ... مزید پڑھیں

سمندری کے بارے میں

سمندری تحصیل سمندری (Samundri) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع فیصل آباد میں واقع ایک شہر اور صدر مقام ہے۔  یہ 2017 کی مردم شماری کے مطابق آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا 55 واں سب سے بڑا شہر ہے۔تحصیل سمندری کا پس منظرسمندری شہر شیر شاہ سوری کے عہد میں ایک تجارتی گزرگاہ رہا ھےسمندری کو ابتدا میں 1887ء میں چک نمبر 533 جی بی کے طور پر باقاعدہ قائم کیا گیا تھا۔لیکن بعد کے عرصے میں3مندروں کی وجہ سے اس کو  سمندری کے نام میں تبدیل کردیا گیا سمندری ، فارسی زبان میں لفظ سہ جس کا مطلب تین ہے، اور سنسکرت کے لفظ مندر (جو ٹیمپل کے لیے استعمال ھوتا ھے ) سے مل کر بنا ھے، لہ ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now