ہفتہ , 14 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چک 483 گ ب پکا کھو میں جرائم کی وارداتوں میں اضافہ

چک 483 گ ب پکا کھو میں جرائم کی وارداتوں میں اضافہ
بدھ , 17 جون 2020ء (193) لوگوں نے پڑھا
تحصیل سمندری میں آئے دن چوری اور ڈکیتی کی وارداتیں بڑھتی جارہی ہے چک نمبر 483 گ ب کے رہائشی ماسٹر محمد افضل طاہروکہ رانا کھدروالا بینک سے پیسے نکلوا کر اپنے گھر کی طرف جا رہے تھے کہ رجانہ روڈ کھدر والا بائی پاس نزدیک رندھاوا ہاسپٹل کے نزدیک چار نامعلوم موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر انہیں روکا اور جان سے ماردینے کی دھمکی دیکر رقم چھین کر فرار ھوگئے ڈاکو جاتے ہوئے ان کے موٹر سائیکل کی چابی، شناختی کارڈ اور کئی ضروری کاغذات بھی لے گئے۔ متاثرہ شخص نے پولیس اور حکام سے پرزور اپیل کی ہے اس کا سامان بازیاب کرایا جائے۔
  • کاروبار

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now