ہفتہ , 14 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

سمندری میں کرونا ایس او پیز کی پابندی کے لیے انتظامیہ نے کمر کس لی

سمندری میں کرونا ایس او پیز کی پابندی کے لیے انتظامیہ  نے کمر کس لی
بدھ , 17 جون 2020ء (65) لوگوں نے پڑھا
سمندری تحصیل انتظامیہ اور محکمہ صحت نے کرونا وائرس  کے ضابطہ اخلاق کی پابندی کرنے کے حوالے سے مزید سختی کا فیصلہ کرلیا۔ شہر سمیت گاوٴں دیہات میں بھی ایس او پیز پر عمل درآمد کرایا جائے گا۔ انتظامی افسران کا کہنا ہے کہ کرونا سے احتیاط عوامی مفاد میں ہے جس کے لیے عوام کا تعاون نہایت ضروری ہے۔ ساتھ میں انہوں نے عوام سے تعاون کی اپیل کردی۔ 
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now