چک 225 گ ب چھگنواں میں میلہ مویشیاں کی تیاریاں زور شور سے جاری
چک 225 گ ب چھگنواں میں میلہ مویشیاں کی تیاریاں زور شور سے جاری
بدھ , 17 جون 2020ء
(448) لوگوں نے پڑھا
سمندری کے علاقے چک 225 گ ب چھگنواں میں میلہ مویشیاں کی تیاریاں زور شور سے جاری ہیں ۔ اس سلسلے میں خوبصورت اور صحت مند گھوڑوں کو ڈانس کی ریہرسل کرائی جا رہی ہے ۔ میلہ مویشیاں دو جولائی سے ساہیوال میں منعقد ہوگا۔