ہفتہ , 14 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چک 448 گ ب نیشاراں میں آل پاکستان بیل گاڑی ٹورنامنٹ

چک 448 گ ب نیشاراں میں آل پاکستان  بیل گاڑی ٹورنامنٹ
بدھ , 17 جون 2020ء (258) لوگوں نے پڑھا
 چک 448 گ ب نیشاراں میں آل پاکستان  بیل گاڑی ٹورنامنٹ 14 اگست کو نیشارن والا گراوٴنڈ میں  منعقد ہوگا۔ جس میں تحصیل سمندری کے بہترین بیل گاڑیوں کی شرکت متوقع ہے ۔ چوہدری سعید اختر ٹورنامنٹ کے مہمان خصوصی ہوں گے جو کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کریں گے ۔ فاتح کو بیس ہزار روپے نقد نعام دیا جائے گا۔   
  • کھیل
  • آرٹس اور تفریح

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now