بدھ , 17 جون 2020ء
(573) لوگوں نے پڑھا
ملک بھر کی طرح ان دنوں سمندری میں بھی گرمی کا دور دورہ ہے لیکن سمندری کے باشندوں نے روایتی طور پر گرمی کا توڑ نکال لیا ہے اور گرمی سے بچنے کے لیے ٹیوب ویل کے پانی سے نہانا شروع کردیا۔ زیر نظر تصویر چک 177 گ ب ماری اتاری کی ہے جہاں لوگ ٹھنڈے پانی سے نہا رہے ہیں۔